Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

9th Class اخلاقیات Chapter 5 Testباب پنجم: مشاہیر

26 marks · 40 minutes · 20 questions. Covers: باب پنجم: مشاہیر.

Your school name

9th Class اخلاقیات Chapter 5 Test

9th Class · اخلاقیات · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 26Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. فلورنس نائیٹ انگیل کا بچپن ...... میں بسر ہوا۔

    1. اٹلی 

    2. انگلستان

    3. ترکی

    4. فلورنس

  2. امام غزالیؒ کے والد ...... تھے:

    1. سوت فروش

    2. لکڑہارے

    3. مدرس

    4. حکمران

  3. امام غزالیؒ ...... میں پیدا ہوئے:

    1. طوس

    2. طا ہران

    3. بغداد

    4. جرجان

  4. امام غزالیؒ نے وفات پائی:

    1. 1110ء

    2. 1111ء

    3. 1112ء

    4. 1113ء

  5. امام غزالیؒ نے وفات پائی:

    1. 1110ء

    2. 1111ء

    3. 1112ء

    4. 1113ء

  6. سینٹ پال ہسپتال سے نرسوں کا پہلا تربیت یافتہ گروپ فارغ ہوا:

    1. 1886ء A.D

    2. 1854ء A.D

    3. 1865ء A.D

    4. 1883ء A.D

  7. امام غزالیؒ نے فلسفہ اخلاق کے ابتدائی اصول  ...... سے لیے ہیں:

    1. علمائے دمشق

    2. علمائے بغداد

    3. اہلِ یونان

    4. نظام الملک طوسی

  8. آخری عمر میں آپ ..... میں گوشہ نشین ہو گئے:

    1. مکہ 

    2. دمشق

    3. طوس 

    4. بغداد

  9. نائیٹ انگیل ...... ساتھی نرسوں کے ساتھ جنگ کریمیا میں شریک ہوئیں:

    1. 18

    2. 28

    3. 38

    4. 48

  10. امام غزالیؒ نے فلسفئہ اخلاق کے ابتدائی اُصول لیے ہیں:

    1. حکموئے یونان سے 

    2. مذہب سے

    3. تجربے سے

    4. اُستاد سے

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. نظام الملک طوسی کی وجہ شہرت کیا ہے؟

  2. بچوں کی اخلاقی تربیت کے حوالے سے امام غزالیؒ کے نظریے کو کیسے واضح کریں گے؟

  3. امام غزالیؒ نے کن علوم پر کتابیں لکھی ہیں؟

  4. فلورنس نائیٹ انگیل کہاں پیدا ہوئیں؟

  5. ڈاکوؤں نے امام غزالیؒ سے کون سی قیمتی متاع لوٹ لی؟

  6. نائیٹ انگیل کی بچپن سے کیسی طبیعت تھے؟

  7. کون سی جنگ میں فلورنس نائیٹ انگیل کی صلاحیتیں سامنے آئیں؟

  8. فلورنس نائیٹ انگیل نے نرسنگ کی تربیت گاہ کہاں اور کس ہسپتال میں قائم کی؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 1 of 2 · 1 × 4 = 4)

  1. نرسنگ کے شعبے میں فلورنس نائٹ انگیل کی خدمات پر تحریر کریں۔

  2. امام غزالیؒ نے تعلیم کیسے حاصل کی، تفصیل سے لکھیے۔