Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

9th Class اخلاقیات Chapter 6 Test.باب اول: مذاہب کا تعارف

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: .باب اول: مذاہب کا تعارف.

Your school name

9th Class اخلاقیات Chapter 6 Test

9th Class · اخلاقیات · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. کس نے کہا ؟ یہ دنیا دکھوں کا گھر ہے:

    1. گرونانک

    2. کانٹ

    3. گوتم بدھ

    4. زرتشت

  2. جرائم کے خاتمے کے لیے سزا:

    1. منفی کردار ادا کرتی ہے

    2. کوئی کردار ادا نہیں کرتی

    3. مثبت کردار ادا کرتی ہے

    4. ایک حد تک مفید رہتی ہے

  3. جرائم بڑھ جاتے ہیں جب

    1. وسائل کم ہو جائیں

    2. ضروریات بڑھ جائیں

    3. اخلاقی تعلیمات کم ہو جائیں

    4. وسائل بڑھ جائیں

  4. مذہب انسانی کردار میں ......پیدا کرتا ہے:

    1. رحم دلی اور ہمدردی

    2. ایثار اور سخاوت

    3. خدمت خلق کا جذبہ

    4. تینوں

  5. جرائم کی شرح کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے:

    1. معاشرہ

    2. اُستاد

    3. دوست

    4. مذہب

  6. مذہب انسان کو ...... دیتا ہے:

    1. حوصلہ

    2. نفسیاتی سہارا

    3. اخلاقی جرات

    4. تحریک

  7. کسی بھی قومی بحران میں مذہب ...... کا درس دے کر مشکلات سے نکالتا ہے:

    1. صبر وحوصلے

    2. توکل

    3. خودداری

    4. خدمت خلق

  8. مذہب انسان کا سہارا ہے:

    1. تحریک

    2. نفسیاتی

    3. اعتماد

    4. جرات

  9. تفریح طبع کے لیے خریدے گئے آلات کچھ عرصے کے بعد

    1. اکتاہٹ پیدا کرنے لگتے ہیں

    2. شوق کو بڑھا دیتے ہیں

    3. ضرورت بن جاتے ہیں

    4. بیکار ہو جاتے ہیں

  10. بد ترین حالات میں ...... ایک بڑا سہارا بنتا ہے:

    1. مذہب

    2. روپیہ پیسہ

    3. قبلیہ

    4. توکل

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. بہت زیادہ دولت کمانے والوں کو نیند کیسے آتی ہے؟

  2. شخصی زندگی کے دو بحرانوں کے نام لکھیے؟

  3. مذہب کے مقرر کردہ اصول سے کیا مراد ہے؟

  4. انسان کی فطرت میں مادی وسائل کے علاوہ اور کس چیز کا تقاضہ کرتی ہے؟

  5. تین ایسے بڑے جرائم کے نام لکھیں جو جُرم کے ساتھ ساتھ گناہ بھی ہیں؟

  6. زرتشت اور کنفیوشی مذہب کے بانیوں کے نام تحریر کیجیے؟

  7. تین بڑے الہامی مذاہب کے نام لکھیں؟

  8. دو قومی بحرانوں کے نام لکھیے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. جرائم کیوں ہوتے ہیں؟ اس بارے میں مختلف نظریات کا جائزہ لیں۔

  2. جرائم کی شرح کم کرنے کے لیے چند تجاویز تحریر کریں؟

  3. مذہب بحرانوں میں ایک فرد کی کیامدد کرتا ہے؟