Your school name
9th Class اخلاقیات Chapter 7 Test9th Class · اخلاقیات · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 9 × 1 = 9)
قصبہ و شالی میں کون پیدا ہوا:
جین مت میں سادھوؤں اور سادھنوں کے لیے ...... منع ہے:
گوشت خوری گناہ تصور کیا جاتا ہے:
مہاویر کی والدہ کا تعلق تھا:
چھٹی صدی قبل مسیح میں پیدا ہوئے:
نسروان جی مہتا بلدیہ کے میئر بنے:
مہاویر کا مطلب ہے:
جین مت میں خود ضبطی سے کیا مراد ہے:
جین مت میں اخلاقیات کے ......اصول ہیں:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
مہاویر کے والدین کا نام لکھیے؟
مہاویر کا اصل نام کیا تھا؟
جین مت میں خود ضبطی کی دو اقسام کے نام لکھیے؟
مہاویر حکمران کیوں نہیں بن سکتے تھے؟
مہاویر کی بیوی اور بیٹی کا کیا نام ہے؟
مہاویر نے کہاں وفات پائی؟
جین مت کی معروف مذہبی شخصیات کے نام لکھیں؟
برہمچریہ کا کیا مطلب ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
جین مت کے پانچ اخلاقی اصول بیان کریں؟
مہاویر کے حالاتِ زندگی تفصیل سے لکھیں؟
درج ذیل پر نوٹ لکھیں۔ (الف) خود ضبطی (ب) جواہرِ ثلاثہ (ج) اہنسا