Your school name
9th Class اخلاقیات Chapter 10 Test9th Class · اخلاقیات · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
عمانویل کانٹ ...... کے استاد تھے:
سری اربندو کی تصانیف ...... زبان میں ہیں:
سری اربندو کے والد کی خواہش تھی کہ ان کے بچے
ارسطو کو ...... نے اتالیق مقرر کیا:
وہ ...... پارٹی کے بانیوں میں سے تھے:
ارسطو زیادہ اہم سمجھتا ہے:
عمانویل کانٹ کے والد ...... سے جرمنی آئے تھے:
کانٹ کے نزدیک اخلاق ...... کا نام ہے:
سری اربندو نے سینٹ پال سکول سے ...... زبان سیکھی:
فلیپوس نے اپنے بیٹے سکندر کے لیےاتالیق مقرر کیا:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
سری اربندو گھوش نے ابتدائی تعلیم کہاں پائی؟
کانٹ کا سزا کے بارے میں نظریہ دو لائن میں واضح کیجیے؟
سری اربندو کس چیز کو بڑی قوت سمجھتے تھے؟
ارسطو نے کس استاد سے تعلیم حاصل کی؟
ارسطو نے انسانی فضائل کی کون سی دو قسمیں ذکر کی ہیں؟
ارسطو کا باپ کس ریاست کا طبیب تھا؟
ارسطو کے نظامِ اخلاق میں کس کو زیادہ اہمیت حاصل ہے؟
ارسطو کب فوت ہوئے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
سری اربندو نے زبانوں کی تعلیم کہاں اور کب حاصل کی؟
ارسطو کے نظام اخلاق پر نوٹ لکھیں؟
کانٹ کے نظامِ اخلاق کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟