Your school name
9th Class اخلاقیات Chapter 8 Test9th Class · اخلاقیات · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
جانوروں کی جان کا زیادہ خیال ...... میں رکھا جاتا ہے:
عبادات کے لیے ...... ضروری ہے:
انسان کی پہلی درس گاہ ہے:
انسانی رویے بدلنے میں بڑا کردار ......کا ہے:
نظام ہائے عبادت ...... سکھاتے ہیں:
ہندو مت کے مطابق یہ دنیا ہے:
انسان کی سب سے قیمتی متاع ...... ہے:
احتساب ضروری ہوتا ہے تاکہ
انسان کی اندرونی کیفیت بدلنے کے لیے ہر مذہب نے ایک...... دیا:
تمام مذاہب کی بنیاد ...... پر ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
جب کسی کوتکلیف میں دیکھ کر اس کی مدد کرنے کو جی چاہے تو اسے کون سی اخلاقی خوبی کہیں گے؟
روزِ محشر سب سے بڑا سوال کیا ہو گا؟
بیان کیجیے کہ وقت ایک دولت ہے؟
عبادت کی اقسام بیان کیجیے؟
معاشرے کی اخلاقی قوت کے دباؤ کااثر کیا ہوتا ہے؟
عبادت کے طریقے کس نے بتائے؟
مذہب نظامِ عبادت کے ذریعے کیا تبدیلی لاتا ہے؟
احتساب کے دو فوائد لکھیے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
احتساب کے قوموں کی ترقی پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
مختصر نوٹ لکھیں۔ (الف) انسانی ضمیر اور احتساب (ب) ترغیبات اور احتساب
مذاہب میں کون کون سے امور وقت کی پابندی کی تربیت دیتے ہیں؟مفصل لکھیں۔