Your school name
9th Class اخلاقیات Chapter 9 Test9th Class · اخلاقیات · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
دفاتر کے آداب ...... ہوتے ہیں:
بازار اور مارکیٹیں مراکز ہیں:
شائستگی دوسرا نام ہے:
بس یا ریل میں اخبار ...... :
شائستگی ...... کا نام ہے:
ریل کے ڈبے میں بڑے بڑے صندوق لے کے جانا:
اگر ریل یا بسوں میں سفر کے دوران کھڑا ہونا پڑے تو دوسرے سے کیسے کھڑا ہونا چاہیے:
سفر کے دوران انتظار گاہ میں استعمال کیجیے:
ہوائی سفر کے دوران جوتے پہنیے:
ایسا خط جس کا تعلق آپ سے نہیں اُسے ...... :
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
کھڑا ہو کر ریلوے سفر کرنے کے کیا آداب ہیں؟
بس میں موبائل فون سننے کے آداب کیا ہیں؟
مربوط پرواز نہ ملنے کی صورت میں ہوائی سفر کے کیا آداب ہیں؟
طلبہ کے لیے بسوں میں سفر کے دو خصوصی آداب لکھیے؟
ہوائی پرواز میں تاخیر یا منسوخی کی وجہ کیا ہے؟ اگر ایسا ہو جائے تو مسافروں کو کیا کرنا چاہیے؟
دھند یا خراب موسم کی وجہ سے پرواز میں تاخیر ہو تو ہمارا رویہ کیا ہونا چائیے؟
موبائل فون کے استعمال کے آداب کیا ہیں؟
ہوائی اڈے پر بھیڑ کی صورت میں کیا کرنا چاہیے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 1 of 2 · 1 × 4 = 4)
درج ذیل پر مختصر نوٹ لکھیں۔ (الف) بسوں میں سفر کے آداب (ب) ہوائی اڈا کے آداب
عوامی مقامات پر آداب کی افادیت بیان کریں؟