Your school name
9th Class اُردو لازمی Chapter 10 Test9th Class · اُردو لازمی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
شامل نصاب حمد کے شاعر ہیں:
شامل نصاب حمد کا ماخذ ہے:
حمد کے مطابق اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا کررہے ہیں:
مظفر وارثی کا گھرانا تھا:
حمد کے آخری بند میں شاعر اللہ تعالیٰ سے عنایت طلب کررہا ہے:
اللہ تعالیٰ نے انسان کو بخشی ہے:
مظفر وارثی کب فوت ہوئے:
...... بھی کر عنایت مجھے:
اللہ تعالیٰ نے شاعر کو کیا اعزاز سونپا ہے:
شاعر کے دہلیز پہ خم رکھنے کا کہا ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
حکومتی سطح پر مظفر وارثی کو کون سا اعزاز دیا گیا؟
اللہ تعالیٰ کا قرب کس طرح حاصل ہوتا ہے؟
مظفر وارثی کی شاعری کے اہم موضوعات کون سے ہیں؟
اللہ تعالیٰ کن لوگوں کو ملتا ہے؟
شاعر کے نزدیک ہر سَحَر کس رنگ میں پھوٹتی ہے؟
سبزہ اور پھول کس طرح پتھر کے سینے سے کھلتے ہیں؟ وضاحت کریں۔
مظفر وارثی کب پیدا ہوئے؟
اللہ تعالیٰ نے انسان کو اپنا خلیفہ کیوں بنایا؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
ہر ستارے میں آباد ہے اک جہاں چاند سورج تیری روشنی کے نشاں پتھروں کو بھی تونے عطا کی زباں جانور، آدمی کررہے ہیں سبھی تیری حمدوثنا،اے خدا!، اے خدا! سونپ کر منصب آدمیت مجھے تو نے بخشی ہے اپنی خلافت مجھے سوق سجدہ بھی کراب عنایت مجھے خم رہے میرا سر،تیری دہلیز پر ہے یہی التجا،اے خدا!، اے خدا! حمد