Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

9th Class اُردو لازمی Chapter 3 Testنثر نمبر 3: کلیم اور مرزا ظاہر دار بیگ

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: نثر نمبر 3: کلیم اور مرزا ظاہر دار بیگ.

Your school name

9th Class اُردو لازمی Chapter 3 Test

9th Class · اُردو لازمی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. ڈپٹی نذیر احمد نے زندگی کے آخری ایام گزارے:

    1. دلی میں

    2. لکھنو میں

    3. حیدر آباد میں

    4. لاہور میں

  2. مرزا چنے لینے کےلیے ...... کے پاس گیا:

    1. چھدامی

    2. چھینا

    3. شیدا

    4. میدا

  3. ڈپٹی نذیر احمد کا شمار اردو کے ...... میں ہوتا ہے:

    1. ارکان رئیسہ

    2. ارکان قدیمہ

    3. ارکان خمسہ

    4. ارکان جمیلہ

  4. کلیم جس مسجد میں ٹھہرا اس کی مثال تھی:

    1. مسجد کرار جیسی

    2. مسجد ضرار جیسی

    3. مسجد سلطان جیسی

    4. مسجد امرا جیسی

  5. مرزا نے بتایا کے گھر میں عارضہ ہے:

    1. خفقان کا

    2. ملیریا کا

    3. بخار کا

    4. یرقان کا

  6. ڈپٹی نذیر احمد کو ...... کے محاوروں پر عبور حاصل تھا:

    1. بچوں کے

    2. عورتوں کے

    3. نوکروں کے

    4. بادشاہوں کے

  7. مرزا ظاہر دار بیگ جو چنے لے کر آئے، وہ تھے:

    1. ایک مٹھی

    2. دو تین مٹھی

    3. ایک پاؤ

    4. آدھ سیر

  8. مرزا ظاہر دار بیگ نے کلیم کو بتایا کہ آج اُن کی بیوی ہے شدید:

    1. علیل

    2. غصےمیں

    3. فکر مند

    4. دباؤ میں

  9. مرزا کلیم کےلیے چنے لایا:

    1. ایک دو مٹھی

    2. دو چار مٹھی

    3. دو تین مٹھی

    4. چار پانچ مٹھی

  10. مرزا نے بتایا کے جمعدار مرحوم نے اسے بنایا تھا:

    1. وارث

    2. متبنی

    3. بیٹا

    4. لے پالک

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. مرزا ظاہر دار نے کلیم کےلیے کیسا بستر بھیجا؟

  2. کلیم نے مسجد میں بیٹھ کر کیا کیا؟

  3. کلیم مرزا کے گھر سے کیا لینا چاہتا تھا؟

  4. ڈپٹی نذیر احمد نے زندگی کے آخری ایام کہاں گزارے؟

  5. مرزا ظاہر دار بیگ نے کلیم کو رات کا کھانا کس طور پر کھلایا؟

  6. ڈپٹی نذیر احمد کو تحصیل دار کس وجہ سے بنایا گیا تھا؟

  7. زبرست بیگ کلیم کو پکڑ کر کہاں لے گیا؟

  8. ڈپٹی نذیر احمد کے ناولوں کی خاص بات کیا تھی؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. اگر میں آپ سے یا کسی سے تذکرہ کرتا تو استقلالِ مزاج سے بے بہرہ اور غیرت و حمیت سے بے نصیب ٹھہرتا۔ اب آپ کو کھڑے رہنے میں تکلیف ہوتی ہے۔اجازت دیجیے کہ میں جا کر بچھونا بجھوادوں اور مریضہ کی تیمارداری کروں۔ کلیم: خیر مقام مجبوری ہےلیکن پہلے ایک چراغ کو بھیج دیجیے، تاریکی کی وجہ سے طبیعت اور بھی گھبراتی ہے۔

  2. کلیم جب گھر سے نکلا تو کھانا تیار تھالیکن وہ اس قدر طیش میں تھا کہ اس نے کھانے کی مطلق پروا نہ کی اور بے کھائے نکل کھڑا ہوا۔ مرزا سے ملنے کے بعد وہ منتظر تھا کہ آخر مرزا خود پوچھیں گے ہی تو کہ دوں گا۔ مرزا کو ہر چند کھانے کی نسبت پوچھنا ضرور تھا، کیوں کہ اوّل تو کچھ ایسی رات زیادہ نہیں گئی تھی، دوسرے یہ اس کو معلوم ہو چکا تھا کہ کلیم گھر سے لڑ کر نکلا ہے۔

  3. کلیم یہ سن کر بھاگا۔ ابھی گلی کی نکڑ تک نہیں پہنچا تھا کہ زبردست نے "چور چور" کرکے جالیا۔ ہر چند کلیم نے مرزا ظاہر دار بیگ کے ساتھ اپنے حقوق معرفت ثابت کیے بغیر زبردست کا تھینگا سر پر، اس نے ایک نہ مانی اور پکڑ کر کوتوالی لے گیا۔ کوتوال نے سرسری طور پر دونوں کا بیان سنا اور کلیم سے اس کا حسب نسب پوچھا۔