Your school name
9th Class اُردو لازمی Chapter 6 Test9th Class · اُردو لازمی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
کلرکوں نے بغل میں دبا رکھی تھی:
بیٹے کو صفائی کرتے ہوئے کتبہ ملا:
کلرکوں میں لوگ شامل تھے:
شریف حسین کو تانگے میں سوار ہونے کا لطف ملتا تھا:
جامع مسجد کے پاس دکانیں سجاتے تھے:
شریف حسین ملازم تھا:
شریف حسین نے کوچوان کو دی:
غلام عباس نے اپنی ادبی زندگی کا آغازکیا:
شریف حسین کو توفیق نہ ملی:
شریف حسین نے میز خریدی:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
اردو افسانہ نگاری میں غلام عباس کا کیا مقام ہے؟
شریف حسین کتنا عرصہ درجہ اول کے طور پر کام کرتا رہا؟
شریف حسین کی موت کن حالات میں واقع ہوئی؟
شریف حسین کو سنگ مرمر کو جو ٹکڑا پسند آیا ہو کیسا تھا؟
غلام عباس کب پیدا ہوئے؟
غلام عباس نے کس سکول سے میٹرک کیا؟
شریف حسین نے کتبہ الماری سے کیوں اٹھا لیا؟
غلام عباس نے کون کون سے رسالوں کی ادارت کی؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
سنگ تراش کی دکان سے روانہ ہوا تو بازار میں کئی مرتبہ اس کا جی چاہا کہ کتبہ پر سے اس اخبار کو اتار ڈالے جس میں سنگ تراش نے اسے لپیٹ دیا تھا اور اس پر ایک نظر اور ڈال لے مگر ہر بار ایک نامعلوم حجاب جیسے اس کے ہاتھ پکڑ لیتا۔ شاید ہو راہ چلتوں کی نگاہوں سے ڈرتا تھا کہ کہیں وہ اس کتبہ کو دیکھ کر اس کے ان خیالات کو نہ بھانپ جائیں جو پچھلے کئی دنوں سے دماغ پر مسلط تھے۔
شہر سے کوئی ڈیڑھ دو میل کے فاصلے پر پُر فضا باغوں اور پھلواریوں میں گھری ہوئی قریب قریب ایک ہی وضع کی بنی ہوئی عمارتوں کا ایک سلسلہ ہے جو دور تک پھیلتا چلا گیا ہے۔ عمارتوں میں کئی چھوٹے بڑے دفتر ہیں جن میں کم و پیش چالیس ہزار آدمی کام کرتے ہیں۔ دن کے وقت اس علاقے کی چہل پہل اور گہما گہمی عموماً کمروں کی چار دیوارویوں ہی میں محدود رہتی ہیں۔
اپنی کفایت شعاری اور بیوی کی سلیقہ مندی کی بدولت اس نے بڑے بیٹے اور بیٹی کی شادیاں خاصی دھوم دھام سے کردی تھیں۔ ان ضروری کاموں سے نمٹ کر اس کے جی میں آئی کہ حج کرآئے مگر اس کی توفیق نہ ہوسکی۔ البتہ کچھ دنوں میں مسجدوں کی رونق خوب بڑھائی مگر پھر جلد ہی بڑھاپے کی کمزوریوں اور بیماریوں نے دبانا شروع کردیا اور زیادہ تر چارپائی ہی پر پڑا رہنے لگا۔