Your school name
9th Class اُردو لازمی Chapter 5 Test9th Class · اُردو لازمی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
امتیاز علی تاج کہاں پیدا ہوئے:
امتیاز علی تاج کے والد مجلہ نکالتے تھے:
ڈاکٹر کے خیال میں مریض کو دوا سے زیادہ ضرورت تھی:
مقوی کے معنی ہیں:
سبق آرام و سکون کے مصنف ہیں:
ننھا کھلونا گاڑی لایا تھا:
امتیاز علی تاج پیدا ہوئے:
یہ دیکھو یہاں انگیٹھی پر رکھی ہے:
امتیاز علی تاج نے رسالہ نکالا:
بیوی نے میاں کو مقوی چیز استعمال کرنے کا کہا:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
بچہ کیوں رو رہا تھا؟
میاں نے ڈاکٹر صاحب سے کیا وعدہ کیا؟
امتیاز علی تاج کب اور کہاں پیدا ہوئے؟
حروف استفہام سے کیا مراد ہے؟
ڈاکٹر نے میاں کے بیماری کے بارے میں کیا بتایا؟
امتیاز علی تاج نے تعلیم کہاں سے حاصل کی؟
بیماری کے باوجود میں دفتر جانے کےلیے کیوں تیار ہوجاتا ہے؟
امتیاز علی تاج کے والد کون تھے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
اگر پیچھے کسی چیز کی ضرورت ہوئی تو؟ اچھا بٔلانے کی گھنٹی پاس رکھے جاتی ہوں۔گھنٹی کہاں گئی؟ رات میں نے آپ یہاں میز پر رکھی تھی۔ اللہ جانے یہ کون اللہ مارا چیزوں کو الٹ پلٹ کرتا ہے؟(کنڈی کی آواز ) کون ہے یہ نا مراد؟ ارے للو! دیکھو،یہ کون کوڑا توڑے ڈال رہا ہے؟ للّو: (دور سے) سقا ہے بیوی جی!
آرام و سکون
بیسوں مرتبہ کہ چکی ہوں کی اتنا کام نہ کیا کرو۔ نصیب دشمناں صحت سے ہاتھ دھو بیٹھو گے۔مگر خاک اثر نہیں ہوتا۔ ہمیشہ یہی کہ دیتے ہیں ،کیا کیا جائے ان دنوں کام بے طرح زوروں پر ہے۔ڈاکٹر: ہر روز تھوڑا تھوڑا وقت آرام و سکون کے لیے نہ نکالا جائے تو پھر بیمار پڑ کر بہت زیادہ وقت نکالنے کی ضرورت پڑ جاتی ہے۔