Your school name
9th Class اُردو لازمی Chapter 11 Test9th Class · اُردو لازمی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
آدھا شعر کہلاتا ہے:
مولانا ظفر علی خاں نے میٹرک کا امتحان پاس کیا:
جس کی نہیں ....... وہ تنہا تمھیںؐ تو ہو:
مولانا ظفر علی خاں کے والد صاحب کا انتقال ہوا:
مولانا ظفر علی خاں فوت ہوئے:
ہم جس میں بس رہے ہیں وہ ...... تمھیںؐ تو ہو:
دل جس سے زندہ ہے وہ ....... تمھیںؐ تو ہو:
نعت میں حضور خاتم النبین ﷺ کو کہا گیا ہے:
مولانا ظفر علی خاں ..... میں پیدا ہوئے:
بہارستان کتاب ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
رحمت دو جہاں سے کیا مراد ہے؟
شاعر نے رحمت دو جہاں کی خوبی کس سے منسوب کی ہے؟
مولوی سراج الدین نے کون سا اخبار شروع کیا؟
سینہ شبِ تارِ الست سے کیا پھوٹا؟
شعر کا معنی و مفہوم بیان کریں۔
مولانا ظفر علی خاں نے تعلیم کہاں سے حاصل کی؟
مولانا صلاح الدین نے مولانا ظفر علی خاں کی نعت گوئی کے حوالے سے کیا فرمایا؟
مولانا ظفر علی خاں کب اور کہاں فوت ہوئے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
گرتے ہوؤں کو تھام لیا جس کے ہاتھ نے اے تاج دارِ یثرب و بطحا تمھیںﷺ تو ہو دنیا میں رحمتِ دو جہاںﷺ اور کون ہے جس کی نہیں نظیر وہ تنہاتمھیںﷺ تو ہو دل جس سے زندہ ہے وہ تمنا تمھیں تو ہو ہم جس میں بس رہے ہیں وہ دنیا تمھیںﷺ تو ہو