Your school name
9th Class اُردو لازمی Chapter 12 Test9th Class · اُردو لازمی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
مولانا حالی اردو کے پہلے ...... ہیں:
بہت ہم میں اور تم میں ...... ہیں مخفی:
علم کے حصول کےلیے مولانا حالی گئے:
مولانا حالی کے استاد تھے:
ہمت کا حامی خدا ہے ...... ہے:
کم عمری میں مولانا حالی کو صدمہ سہنا پرا:
کرو گے ...... کچھ اگر یاں کرو گے:
جدید نظم کے بانی ہیں:
زمانہ اگر ہم سے ..... ہے:
ہمیشہ نیچے سے اوپر بڑھے ہیں:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
خواجہ الطاف حسین حالی کا اردو ادب میں کیا کام ہے؟
مولانا حالی نے بشر کےلیے کیا لازم قرار دیا ہے؟
انسان کو فضیلت، عزت اور فرماں روائی کب ملتی ہے؟
مخمس کے بارے میں لکھیں۔
نظم محنت کی برکات میں کیا بات سمجھائی گئی ہے؟
شاعر نے دور جانے والوں کو کیا نصیحت کی ہے؟
مسدس سے کیا مراد ہے؟
مرثیہ کی تعریف کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
محنت کی برکت
نہیں سہل گر صید کا ہاتھ آنا تو لازم ہے گھوڑوں کو سرپٹ بھگانا بشر کو ہے لازم کہ ہمت نہ ہارے جہاں تک ہو کام آپ اپنے سنوارے