Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

9th Class اُردو لازمی Chapter 13 Testنظم نمبر 4: جاوید کے نام

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: نظم نمبر 4: جاوید کے نام.

Your school name

9th Class اُردو لازمی Chapter 13 Test

9th Class · اُردو لازمی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. علامہ اقبال نے ایف اے کیا:

    1. گورنمنٹ کالج سے

    2. دلی کالج سے

    3. علی گڑھ کالج سے

    4. مرے کالج سے

  2. علامہ اقبال کے نزدیک بڑی طاقت ہے:

    1. خودی

    2. حکومت

    3. امیری

    4. غریبی

  3. علامہ اقبال نے اپنی شاعری سے بیدار کیا:

    1. مسلمانوں کو

    2. غلاموں کو

    3. شاہوں کو

    4. ہندؤں کو

  4. لالہ و گل میں ہوتا ہے:

    1. سلوت

    2. سلوک

    3. شور

    4. ہنگامہ

  5. علامہ اقبال نے ابتدائی تعلیم حاصل کی:

    1. پروفیسر آرنلڈ سے

    2. مولوی میر حسن سے

    3. مولانا حالی سے

    4. داغ دہلوی سے

  6. علامہ اقبال کی تصنیف ہے:

    1. بانگ درا

    2. بانگ دبل

    3. حیات جاوید

    4. لالہ طور

  7. علامہ اقبال کا ثمر ہے:

    1. جاوید

    2. غزل

    3. وکالت

    4. سیاست

  8. علامہ اقبال نے ایم اے کیا:

    1. فلسفہ میں

    2. تاریخ میں

    3. سیاست میں

    4. قانون میں

  9. علامہ اقبال نے وکالت کی:

    1. لندن میں

    2. لاہور میں

    3. دلی میں

    4. لکھنو میں

  10. علامہ اقبال نے وکالت کی ڈگری حاصل کی:

    1. لاہور سے

    2. جرمنی سے

    3. کشمیر سے

    4. لندن سے

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. سفالِ ہند سے مینا و جام پیدا کرنے سے علامہ اقبال کیا مفہوم مراد لیتے ہیں؟

  2. علامہ اقبال نے یورپ سے واپسی پر کون سا پیشہ اختیار کیا؟

  3. مشرقی تہذیب کے بارے میں علامہ اقبال کے نظریات کیا تھے؟

  4. علامہ اقبال نے اپنے طریق کو فقیری کیوں کہا ہے؟

  5. قیام پاکستان میں علامہ اقبال نے کیا کردار ادا کیا؟

  6. "نئے صبح و شام" پیدا کرنے سے علامہ اقبال کی کیا مراد ہے؟

  7. شاعر نے نوجوانوں کےلیے کس چیز کے ملنے کی امید ظاہر کی ہے؟

  8. علامہ اقبال نے یورپ سے کون کون سے ڈگریاں حاصل کیں؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. خدا اگر دلِ فطرت شناس دے تجھ کو   سکوتِ لالہ و گل سے کلام پیدا کر
  2. دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کر   نیا زمانہ، نئے صبح و شام پیدا کر
  3. اٹھا نہ شیشہ گرانِ فرنگ کے احساں   سِفالِ ہند سے مینا و جام پیدا کر