Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

9th Class اُردو لازمی Chapter 15 Testنظم نمبر 6: کرکٹ اور مشاعرہ

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: نظم نمبر 6: کرکٹ اور مشاعرہ.

Your school name

9th Class اُردو لازمی Chapter 15 Test

9th Class · اُردو لازمی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. دلاور فگار ایک نشست میں شعر کہتے تھے:

    1. درجنوں

    2. سیکڑوں

    3. ہزاروں

    4. لاکھوں

  2. دلاور فگار کی سنجیدہ شاعری کی کتاب ہے:

    1. شامت اعمال

    2. آداب عرض

    3. حادثے

    4. چراغ خنداں

  3. دلاور فگار کا پہلا تخلص تھا:

    1. دیر

    2. شباب

    3. شان

    4. جرات

  4. بی اے کے بعد دلاور فگار منسلک ہوئے:

    1. محکمہ داک سے

    2. ریلوے سے

    3. تدریس و تعلیم سے

    4. فوج سے

  5. دلاور فگار کو شاعری کا شوق تھا:

    1. بچپن سے

    2. جوانی سے

    3. بڑھاپے سے

    4. کالج سے

  6. دلاور فگار نے ایم اے کس یونیورسٹی سے کیا:

    1. علی گڑھ

    2. اندلس

    3. کراچی

    4. آگرہ

  7. کھیل میں ہوتا ہے:

    1. گڈ بال

    2. لیس بال

    3. نو بال

    4. ہارڈ بال

  8. پوری ٹیم کی جان ہوتا ہے:

    1. ایمپائر

    2. کپتان

    3. وکٹ کیپر

    4. باؤلر

  9. کرکٹ کا کام چلتا ہے:

    1. ریاض مسلسل سے

    2. جہد مسلسل سے

    3. کلام مسلسل سے

    4. عہد وفا سے

  10. کرکٹ اور مشاعرہ نظم ہے:

    1. رزمیہ

    2. بزمیہ

    3. مزاحیہ

    4. مرثیہ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. کرکٹ اور مشاعرہ میں کن چیزوں کا موازنہ کیا گیا ہے؟

  2. حکومت پاکستان کی طرف سے دلاور فگار کو کون سا اعزاز دیا گیا؟

  3. جملہ فعلیہ کی تعریف کریں اور مثال بھی لکھیں۔

  4. کنایہ سے کیا مراد ہے؟

  5. دلاور فگار کا پہلا شعری مجموعہ کون سا ہے؟

  6. دلاور فگار کس درجہ بسیار گو تھے؟

  7. دلاور فگار نے مزاحیہ شاعری کس طرح شروع کی؟

  8. دلاور فگار کس شعبے میں ملازم ہوئے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. کرکٹ اور مشاعرہ

  2. یہاں کچھ ایسے بھی کپتان پائے جاتے ہیں   جو رن بناتے نہیں ہٹ لگائے جاتے ہیں
  3. ہوا کرے اگر اسکو اس کا زیرو ہے   یہاں جو شخص پھسڈی ہے وہ بھی ہیرو ہے