Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

9th Class اُردو لازمی Chapter 17 Testغزل نمبر 2: سن تو سہی جہاں میں ہے تیرا افسانہ کیا

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: غزل نمبر 2: سن تو سہی جہاں میں ہے تیرا افسانہ کیا.

Your school name

9th Class اُردو لازمی Chapter 17 Test

9th Class · اُردو لازمی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. زیر زمین سے آتا ہے جو گل سو:

    1. سرہکف

    2. زرہکف

    3. دل ہکف

    4. جاں ہکف

  2. اسپ عمر سے مراد زندگی کا:

    1. گدھا

    2. تیر

    3. اونٹ

    4. گھوڑا

  3. والد کی وفات کے وقت آتش کی عمر تھی:

    1. پچیس

    2. جوانی

    3. لڑکپن

    4. بڑھاپا

  4. آتش نے غزل کہی:

    1. باغیانہ

    2. عاشقانہ

    3. لربرانہ

    4. دیوانہ

  5. حیدر علی آتش کو امدای رقم ملتی تھی:

    1. نوابوں سے

    2. حکومت سے

    3. شاگردوں سے

    4. استادوں سے

  6. آتش کے دور میں شاعری کا خوب چرچا تھا:

    1. دلی میں

    2. لکھنو میں

    3. لاہور میں

    4. بہار میں

  7. حیدر علی آتش ہر وقت اپنے ساتھ رکھتے تھے:

    1. تلوار

    2. بندوق

    3. چاقو

    4. چھری

  8. مہمیز کہتے ہیں کسے اور ...... کیا:

    1. تازیانہ

    2. کمانہ

    3. بھگانا

    4. دوڑانا

  9. خزانہ کا ہم قافیہ لفظ ہے:

    1. لٹایا

    2. کمایا

    3. زمانہ

    4. دولت

  10. طبل و علم قواعد کی رو سے ہے

    1. مرکب اضافی

    2. مرکب توصیفی

    3. مرکب عددی

    4. مرکب عطفی

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. شاعر غزل کے مقطع میں کس سے غزل کی داد پانے کا خواست گارہے؟

  2. ترکیب زربکف کی وضاحت کریں۔

  3. حیدر علی آتش کب اور کہاں پیدا ہوئے؟

  4. ضرب المثل سے کیا مراد ہے۔

  5. اسپِ عمر مہمیز اور تازیانے کے بغیر ہی کیوں اڑا جاتا ہے؟

  6. حیدر علی آتش نے کیا مشورہ دیا ہے؟

  7. آتش کے دل کی کیا حالت ہے؟

  8. حیدر علی آتش کی وضع قطع بیان کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. زیر زمیں سے آتا ہے جو گل سو زر بکف   قاروں نے راستے میں لٹایا خزانہ کیا
  2. یوں مدعی حسد سے نہ دے داد تو نہ دے   آتش غزل یہ تُو نے کہی عاشقانہ کیا
  3. بےتاب ہے کمال ہمارا دل حزیں   مہماں سرائے جسم کا ہو گا روانہ کیا