Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

9th Class اُردو لازمی Chapter 18 Testغزل نمبر 3: غم ہے یا خوشی ہے تو

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: غزل نمبر 3: غم ہے یا خوشی ہے تو.

Your school name

9th Class اُردو لازمی Chapter 18 Test

9th Class · اُردو لازمی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. یہ الفاظ متضاد ہیں:

    1. رات،شب

    2. آفت،چین

    3. غم،الم

    4. عمر، حیات

  2. ناصر کاظمی نے میٹرک کیا:

    1. لاہور سے

    2. انبالہ سے

    3. کراچی سے

    4. دلی سے

  3. ناصر کاظمی کی والدہ تھیں:

    1. میجر

    2. صحافی

    3. ڈاکٹر

    4. ٹیچر

  4. ناصر کاظمی کی شاعری میں اداسی ہے:

    1. میرسی

    2. غالب سی

    3. مومن سی

    4. آتش سی

  5. پہلی بارش مجموعہ ہے:

    1. ناصر کا

    2. آتش کا

    3. درد کا

    4. غالب کا

  6. سید ناصر کاظمی کا تخلص ہے:

    1. کاظمی

    2. رضا

    3. ناصر

    4. سید

  7. ناصر اس ..... میں

    1. شہر

    2. دیار

    3. گلی

    4. ملک

  8. آفتوں کے دور میں دوست ہے:

    1. چین کی گھڑی

    2. غم کی گھڑی

    3. آزمائش کی گھڑی

    4. انتظار کی گھڑی

  9. ناصر کاظمی کی غزل بہترین مثال ہے:

    1. سہل ممتنع کی

    2. مشکل نگاری کی

    3. جدت پسندی کی

    4. مقصدیت کی

  10. ناصر کاظمی انبالہ سے ہجرت کرکے آئے:

    1. لاہور

    2. کراچی

    3. سکھر

    4. ملتان

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. ناصر کاظمی کن رسالوں سے وابستہ رہے؟

  2. شاعر نے آفتوں کے دور میں چین کی گھڑی کسے کہا ہے؟

  3. شاعر نے ہر حال میں زندگی کو کیسا قرار دیا ہے؟

  4. ناصر کاظمی کے والد گرامی کا پیشہ کیا تھا؟

  5. سہل ممتنع سے کیا مراد ہے؟

  6. شاعر نے اپنے آپ کو خزاں کی شام کیوں کہا ہے؟

  7. ناصر کاظمی نے شاعری کا آغاز کب کیا؟

  8. ناصر کاظمی نے بہار اور خزاں کسے کہا ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. میں خزاں کی شام ہوں   رت بہار کی ہے تو
  2. میں تو وہ نہیں رہا   ہاں مگر وہی ہے تو
  3. میری ساری عمر میں   ایک ہی کمی ہے تو