Your school name
9th Class اُردو لازمی Chapter 19 Test9th Class · اُردو لازمی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
پروین فنا سید ابتدائی دور کی شاعری میں متاثر تھیں:
پروین فنا سید کی غزل میں ردیف ہے:
پروین فنا سید ریڈیو پاکستان سے منسلک ہوئیں:
پروین فنا سید نے شاعری میں اصلاح لی:
پروین فنا سید نے گورنمنٹ کالج لاہور میں داخلہ لیا:
پروین فنا سید ڈاکٹر کس وجہ سے نہ بن سکیں:
یہ صد شوق گوار ہوتا:
اب ساحل سے مراد ہے:
پروین فنا سید کی شاعری میں اثر تھا:
شاعرہ نے مخاطب کیا ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
باغباں کی عنایت کا بھرم کیوں کھلا؟
سفینے کو طوفان میں اتارنے سے کیا ہوتا؟
پروین فنا سید کا اصل نام کیا تھا؟
پروین فنا سید نے نے تعلیم کہاں کہاں سے حاصل کی؟
شاعرہ کس حال میں ہر ظلم کے سہارنے کےلیے آمادہ ہے؟
اسرار فنا اور راز بقا کی وضاحت کریں۔
پروین فنا سید لیڈی ڈاکٹر کیوں نہ بن سکیں؟
شاعرہ کس کے بھر کھلنے کی بات کررہی ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
تم پر اسرار فنا، رازِ بقا کھل جاتے تم نے ایک بار تو یزداں کو پکارا ہوتا غم تو خیر اپنا مقدر ہے، سو اس کا کیا ذکر زہر بھی ہم کو بہ صدق شوق گوارا ہوتا ہم تو ساحل کا تصور بھی مٹا سکتے تھے لبِ ساحل سے جو ہلکا سا اشارا ہوتا