Your school name
9th Class اُردو لازمی Chapter 9 Test9th Class · اُردو لازمی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
ایک بھیڑیا مرنے کے بعد دوسرا بھیڑیا بن جاتا ہے:
درخت پر بیٹھا شخص سوچتا ہے کہ بھیڑیا مر جائے:
...... جیسا بڑا بھیڑیا دھڑام سے نیچے گرتا ہے اور دیکھتے ہی دیکھتے مر جاتا ہے:
آزادی ہمیشہ تقاضا کرتی ہے:
درخت پر اسے دکھائی دیا:
سبق بھیڑیا صنف کے لحاظ سے ہے:
اردو میں افسانہ آیا ہے:
بھیڑیا اردو میں ترجمہ ہوا:
ادب سر کے مصنف ہیں:
درخت پر بیٹھے شخص کو عجیب طرح کی ...... کا سمان کرنا پڑتا ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
فاروق سرور کا پیشہ کیا تھا؟
افسانہ بھیڑیے کے تناظر میں بتائیں کہ آزادی کیسے ممکن ہے؟
درخت پر بیٹھا شخص بالاآخر کیا کرتا ہے؟
افسانہ بھڑیا کاافتتاحی منظر بیان کریں۔
افسانے میں ہاتھی جیسے بڑے بھیڑیے کا شاخ سے مر جانا کا بات کی علامت ہے؟
فاروق سرور کا تعلق کہاں سے ہے؟
حروف تحسین کی تعریف کریں اور مثال بھی دیں۔
افسانہ بھیڑیےمیں شخص کی بددعا کیوں اثر نہیں کرتی؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
میرا ذہن اب بالکل ماؤف ہے۔ میری آنکھیں بند ہیں اور میں پھانسی چڑھنے والے اس مجرم کی طرح موت کو خوش آمدید کہ رہا ہوں جس کی گردن میں رسی کا پھندا ڈالا جا چکا ہے اور جب اب اس انتظار میں ہے کہ جلادکب لیور کھینچے گا۔ میں اس وقت اگر کوئی آوازیں سن رہا ہوں تو وہ صرف میرے ساتھی کی ہیں، جو نیچے سے دے رہا ہے کہ خدارا نیچے اترو۔
ایک صبح جب میری آنکھ کھلتی ہے تو اچانک درخت کے گھنے پتوں سے مجھے کسی اور کی موجودگی کا احساس ہوتا ہے۔ خوف سے ایک تیز سی چیخ میرے منھ سے نکلتی ہے اور مجھے یقین ہوجاتا ہے کہ بھیڑیا بالآخر اپنی کوشش میں کامیاب ہوہی گیاپھر میری حیرت کی انتہا نہیں رہتی جب مجھے پتہ چلتا ہے کہ وہ میرے ہی جیسا ایک شخص ہے۔ پریشان اور گھبرایا ہوا۔
جس درخت پر اب میرا مسکن ہے۔ یہ ایک عجیب سا درخت ہے بلکہ اگر میں اسے جادو کا درخت کہوں تو بے جا نہ ہوگا۔ میں یہاں جو بھی خواہش کرتا ہوں وہ فوراً پوری ہوجاتی ہے۔ اگر نرم اور گرم بستر کے بارے میں سوچوں تو وہ میرے قریب بچھ جاتا ہے۔اُکتا جاؤں تو میرے سامنے ایک شان دار ٹی وی سیٹ آجاتا ہے۔جس کے اسٹیریواسپیکر ہوتے ہیں اور دنیا کا ہر اسٹیشن پکڑ سکتا ہے۔