Your school name
9th Class اسلامیات لازمی Chapter 1 Test9th Class · اسلامیات لازمی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
وہ قول اور عمل جس کی نسبت نبی کریم خاتم النبین ﷺ کی طرف ہو، کہلاتا ہے:
اپنے غلاموں سے کام نہ لو:
حدیث مبارک کے مطابق رزق میں وسعت ہوتی ہے:
اللہ تعالیٰ کی آخری کتاب ہے:
ہر مسلمان پر مسلمان کا حرام ہے:
غلط فتوی دینے والے کا گناہ ہے:
قرآن مجید کی توضیح و تشریح کا پہلا عملی ماخذ ہے:
نبی کریم خاتم النبین ﷺ نزول قرآن مجید کے فوراً بعد اہتمام فرماتے تھے:
مومنوں میں کامل ترین ایمان والا وہ ہے جو بہترین ہے:
کوئی انسان پورا کیے بغیر نہیں مرےگا:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
اَلوَاِلِی اور اَلمُتَعَالِی کے معنی کیا ہیں؟
اَلوَاجِدُ اور اَلمَاجِدُ کے معنی کیا ہے؟
قرآن مجید کی حفاظت کا ذمہ دار کون ہے؟
قرآن مجید ایک عالمگیر کتاب ہے۔وضاحت کیجیئے۔
قرآن مجید کو آہستہ آہستہ اتارنے میں اللہ تعالیٰ کی کون سی حکمت پوشیدہ ہے؟
حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے سب کو قراءت پر کس طرح متحد کیا؟
قرآن مجید کو سرکاری سرپرستی میں جمع کرنے کی ضرورت کس دور میں محسوس کی گئی؟
دور صحابہ میں احادیث مبارکہ کو محفوظ کرنے کے تین ذرائع لکھیں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
اَللھُمَّ اِنِّی اُحَرِّ جُ حَقَّ الضَّعِیفَینِ الیَتِیمِ وَ المَراَۃِ۔
اِنَّ اِخوَانَکُم خَوَلُکُم جَعَلَھُمُ اللہُ تَحتَ اَیدِیکُم، فَمَن کَانَ اَخُوہُ تَحتَ یَدِہِ، فَلیُطعِمہُ، مِمَّا یَاکُلُ، وَلیُلبِسہُ مِمَّا یَلبَسُ، وَلَا تَکَلِفُوھُم مَا یَغلِبُھُم، فَاِن کَلَّفتُمُوھُم مَا یَغلِبُھُم فَاعِینُوھُم
مَن کَانَ یُومِنُ بِاللہِ وَالیَومِ الاٰخِرِ فَلَایُوذِ جَارَہُ، وَمَن کَانَ یَومِنُ بِاللہِ وَ الیَومِ الاٰخِرِ فَلیُکرِم ضَیفَہٗ، وَمَن کَانَ یُومِنُ بِاللہِ وَالیَومِ الاٰ خِرِ فَلیَقل خَیرًا آولِیَصمُت۔