Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

9th Class اسلامیات لازمی Chapter 6 Testباب ششم: ہدایت کے سرچشمے اور مشاہیر اسلام

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب ششم: ہدایت کے سرچشمے اور مشاہیر اسلام.

Your school name

9th Class اسلامیات لازمی Chapter 6 Test

9th Class · اسلامیات لازمی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. شاہ عبداالعزیز محدث دہلویؒ لقب سے مشہور ہوئے:

    1. سراج الہند

    2. حکیم الہند

    3. فلسفی الہند

    4. کوئی بھی نہیں

  2. حضرت عمر و بن امیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ  نے اسلام قبول کیا:

    1. غزوہ احد کے بعد

    2. غزوہ خیبر کے بعد

    3. غزوہ تبوک کے بعد

    4. غزوہ حنین کے بعد

  3. حضرت عمرو بن العاصؓ نے مصر کی سرحد میں داخل ہو کر شہر فتح کیا:

    1. عریش

    2. فرسا

    3. بلبس

    4. یہ تمام

  4. حضرت خواجہ نظام الدین اولیا رحمۃ اللہ علیہ کو خصوصی دسترس حاصل تھی:

    1. علوم القرآن پر

    2. علم الانساب پر

    3. علم النجوم پر

    4. علم الاصوات پر

  5. نبی کریم خاتم النبین ﷺ نے حضرت عمروبن اُمیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو شاہ حبشہ نجاشی کے پاس دعوت کا خط دے کر بھیجا:

    1. 5ہجری

    2. 6ہجری

    3. 7ہجری

    4. 8ہجری

  6. حضرت امام زین العابدین رحمۃ اللہ علیہ کی دعاوں پر مشتمل کتاب ہے:

    1. صحیفہ سجادیہ

    2. صحیفہ صادقہ

    3. نہج البلاغہ

    4. رسالۃ الحقوق

  7. حضرت ام ایمنؓ کا نام ہے:

    1. برقا

    2. نسبیہ

    3. میمونہ

    4. ایمن

  8. حضرت شاہ عبدالطیفؒ پیدا ہوئے:

    1. ضلع راولپنڈی میں

    2. ضلع چکوال میں

    3. ضلع جہلم میں

    4. ضلع اٹک میں

  9. شاہ عبداالعزیز محدث دہلویؒ کے والد کا جب انتقال ہوا تو آپؒ کی عمر کیا تھی:

    1. پندرہ سال

    2. سولہ سال

    3. سترہ سال

    4. اٹھارہ سال

  10. حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی والدہ ہیں:

    1. حضرت ام ایمنؓ

    2. حضرت ام سلیمؓ

    3. حضرت ام عمارہؓ

    4. حضرت اسما بنت ابی بکرؓ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. حضرت عمرو بن العاصؓ کا اصل کارنامہ کیا ہے؟

  2. شاہ عبدالعزیز دہلویؒ کس لقب سے مشہور ہیں؟

  3. حضرت لعل شہباز قلندرؒ کی والدہ کیسی خاتون تھیں؟

  4. حضرت انس بن مالکؓ نے کس لقب سے شہرت پائی؟

  5. باب (حضرت امام زید بن علیؒ) کو پڑھنے کے بعد ہمیں کیا سبق ملتا ہے؟

  6. شاہ عبدالعزیز  محّدث دہلوی رحمتہ اللہ علیہ کا مختصر تعارف کریں۔

  7. حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خوبیاں بیان کریں۔

  8. معرکہ ذات السلاسل پر مختصر روشنی ڈالیں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. حضرت شِفابنت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا

  2. حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنھما کی علم حدیث سے متعلق خدمات تحریر کیجیئے۔

  3. حضرت اسما بنت ابی بکر رضی اللہ تعالیٰ عنھا