Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

9th Class اسلامیات لازمی Chapter 4 Testباب چہارم: اخلاق و آداب

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب چہارم: اخلاق و آداب.

Your school name

9th Class اسلامیات لازمی Chapter 4 Test

9th Class · اسلامیات لازمی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. آپ خاتم النبینﷺ اعلان نبوت سے پہلے کیا کرتے تھے:

    1. تجارت

    2. تبلیغ

    3. وصیت

    4. نصیحت

  2. امانت کا تقاضا یہ کہ جس کی امانت ہے ادا کی جائے:

    1. اس کے بیٹے کو

    2. اس کے باپ کو

    3. اُسی کو

    4. اس کے بھائی کو

  3. کھانا کھا کر شکر ادا کرنے والے کا اجر برابر ہے:

    1. روزے دار کے 

    2. مجاہد کے

    3. مسافر کے

    4. سخی کے

  4. ابلیس نے حضرت آدم علیہ السلام کو سجدہ کرنےسے انکار کیا:

    1. تکبرکی وجہ سے

    2. مال و دولت کی وجہ سے

    3. کثرتِ علم کی وجہ سے

    4. فرشتوں کا سردار ہونے کی وجہ سے

  5. جب کسی کی جسمانی کمزوری یارنگ وشکل کی بنیادپر اس کی تحقیر کی جاتی ہےتوگویا اعتراض کیا جاتاہے:

    1. خودی پر

    2. خاندانی شرافت پر

    3. انسانی وقار پر

    4. تخلیق الٰہی پر

  6. بھلائی کرنے والے شخص کو جواب میں کہنا چاہیے:

    1. اَلحَمدُ لِلّٰہِ

    2. جَزَاکَ اللہُ خَیرََا

    3. یَرحَمُکَ اللہ

    4. اَللہُ اَکبَر

  7. حسد کا تعلق ہے:

    1. زبان سے

    2. ہاتھ پاوں سے

    3. اعمال سے

    4. دل سے

  8. حسد نیکیوں کو اس طرح کھا جاتا ہے جس طرح:

    1. آگ لکڑی کو

    2. غصہ عقل کو

    3. روشنی اندھیرے کو

    4. بدی نیکی کو

  9. تمام برائیوں کی جر ہے:

    1. زیادہ بولنا

    2. زیادہ کھانا

    3. زیادہ سونا

    4. جھوٹ بولنا

  10. جب انسان کے پاس کو خبر پہنچے تو اسے چاہیے کہ:

    1. تصدیق کرے

    2. تردید کرے

    3. آگے پہنچائے

    4. انکار کردے

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. نبی کریم خاتم النبین کون سی دعا پڑھ کر حسنین کریمین رضی اللہ تعالیٰ عنھما پر دم کیا کرتے تھے؟

  2. کیا ہمیں بد شگونی سے بچناچاہیے؟

  3. جادو،ستاروں اور فال کے ذریعے قسمت کا حال جاننے اورتوہم پرستی سے پیدا ہونے والی معاشرتی برائیاں تحریر کریں۔

  4. اسلام کے عدالتی نظام میں تہمت لگانے والےکی سزابیان کیجیے۔

  5. حدیث نبوی خاتم النبین ﷺ میں جادو  کا کیا علاج بیان کیا گیا ہے؟

  6. غیبت کا کیا معنی ہے؟

  7. جھوٹ کی مذمت پر ایک آیت مبارکہ کا ترجمہ لکھیں۔

  8. دوسروں کا شکر ادا کرنے کے بارے میں ایک حدیث مبارکہ لکھیں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. توہم پرستی سے کیا مراد ہے نیز حصول خیرات اور حاجت روائی کےلیے کن اعمال کو اختیار کرنا چاہیے؟

  2. حسد کے نقصانات پر تفصیلی نوٹ لکھیئے۔

  3. غیبت اور بہتان پر تفصیلی نوٹ لکھیں۔