Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

9th Class اسلامیات لازمی Chapter 2 Testباب دوم: ایمانیات و عبادات

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب دوم: ایمانیات و عبادات.

Your school name

9th Class اسلامیات لازمی Chapter 2 Test

9th Class · اسلامیات لازمی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. قیامت تک کےلیے انسانوں کی راہ نمائی اور ہدایت کےلیے کافی ہے:

    1. زبور

    2. قرآن مجید

    3. انجیل

    4. تورات

  2. اللہ تعالیٰ نے فرشتوں کو حضرت آدمؑ ...... پیدا فرمایا:

    1. کے بعد

    2. سے پہلے

    3. کے ساتھ

    4. کی طرح

  3. حرمین شریفین سے کیا مراد ہے:

    1. خانہ کعبہ

    2. مسجد بنوی

    3. مسجد اقصیٰ

    4. A,B دونوں

  4. اللہ تعالیٰ کی صفت ہے:

    1. وہ تمام عیبوں سے پاک ہے

    2. وہ تمام کمالات کا مالک ہے

    3. وہ اکیلا ہی لائق عبادت ہے

    4. مذکورہ تمام

  5. اب صرف واجب الاطاعت شریعت ہے:

    1. موسوی

    2. عیسوی

    3. ابراہیمی

    4. محمدی

  6. عمرہ ادا کرنا ہے:

    1. سنت

    2. واجب

    3. فرض

    4. نفل

  7. تمام انبیاء کرام علیہ السلام کی تعلیمات کی جامع کتاب کا نام ہے:

    1. تورات

    2. زبور

    3. انجیل

    4. قرآن مجید

  8. قرآن مجید کی حفاظت کا ذمہ لیا ہے:

    1. اللہ تعالیٰ نے

    2. ابنیائے کرام نے

    3. فرشتوں نے

    4. جنات نے

  9. اللہ تعالیٰ کی نوری مخلوق ہیں:

    1. فرشتے

    2. انسان

    3. جنات

    4. پرندے

  10. گائے کی قربانی میں افراد شریک ہوسکتے ہیں:

    1. چھ

    2. سات

    3. آٹھ

    4. نو

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. اسلام کے معاشی نظام کے حوالے سے زکوٰۃ وعشر کی اہمیت واضح کریں۔

  2. قرآن مجید کے حوالے سے زکوۃ کی اہمیت بیان کریں۔

  3. چار مشہور فرشتوں کی ذمہ داریاں لکھیں۔

  4. حدیث جبرائیل کے مطابق اسلام سے کیا مراد ہے؟

  5. ایک مسلمان کےلیے آسمانی کتابوں پر ایمان لانا کیوں ضروری ہے؟

  6. انبیائے کرام پر وحی لانے کی ذمہ داری کس فرشتے کی ہے؟

  7. اسلام کیسادین ہے؟

  8. زکوۃ کے لازم ہونے کےلیے کیا ضروری ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. عقیدہ ختم نبوت پر روشنی ڈالیں۔

  2. عقیدۂ آخرت پر جامع نوٹ لکھیں۔

  3. ختم نبوت سے کیا مراد ہے؟ عقیدہ ختم نبوت قرآنی آیت کی روشنی میں تحریر کیجیے۔