Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

9th Class اسلامیات لازمی Chapter 3 Testباب سوم: سیرت نبوی خاتم النبین ﷺ

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب سوم: سیرت نبوی خاتم النبین ﷺ.

Your school name

9th Class اسلامیات لازمی Chapter 3 Test

9th Class · اسلامیات لازمی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. آپ خاتم النبین ﷺ نے تمام غلام آزاد فرما دیے:

    1. وصال سے چار دن قبل

    2. وصال سے تین دن قبل

    3. وصال سے دو دن قبل

    4. وصال سے ایک دن قبل

  2. نبی کریم خاتم النبین ﷺ عبادت میں یک سوئی حاصل کرنے کےلیے تشریف لےجایاکرتے تھے:

    1. غاز ثور میں

    2. غارحرا میں

    3. میدان اُحد میں

    4. میدان عرفات میں

  3. نبی کریم خاتم النبین ﷺ کا وصال ہوا تھا:

    1. سہ پہر کے وقت

    2. چاشت کے وقت

    3. عشا کے وقت

    4. مغرب کے بعد

  4. حضرت خدیجہ الکبری رضی اللہ تعالیٰ عنھا نے پہلی وحی کے نزول کے بعد نبی کریم خاتم النبین ﷺ کی صداقت کی دلیل کے طورپرجواوصاف بیان فرمائے ان میں سے ایک وصف تھا:

    1. صلہ رحمی

    2. سچ بولنا

    3. کثرت سے روزے رکھنا 

    4. معاف کرنا

  5. اللہ تعالیٰ نے نبی کریم خاتم النبین ﷺ کو وفد نجران کے ساتھ کرنے کا حکم دیا:

    1. معاہدہ

    2. مناظرہ

    3. جہاد

    4. مباہلہ

  6. فتح مکہ کے موقع پر اسلام قبول کرنے والوں میں شامل ہیں:

    1. حضرت ابو سفیانؓ

    2. حضرت بُدیل بن ورتاؓ

    3. حضرت حکیم بن حزامؓ

    4. مذکورہ تمام

  7. غزوہ تبوک کے موقع پر حضرت کعب بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی توبہ قبول ہوئی:

    1. سچ بولنے کی وجہ سے

    2. وعدہ پورا کرنے کی وجہ سے

    3. سخاوت کی وجہ سے

    4. کفایت شعاری کی وجہ سے

  8.  جس مہینے میں نبی کریم خاتم النبین ﷺ کی بیماری کا آغاز ہوا:

    1. صفر المظفر 

    2. محرم الحرام 

    3. ربیع الاول 

    4. رمضان المبارک 

  9. قیلولہ سے مراد ہے:

    1. دوپہر کے وقت آرام کرنا

    2. عصر کے وقت آرام کرنا

    3. عشا کے وقت آرام کرنا

    4. صبح کے وقت آرام کرنا

  10. غزوہ تبوک کے موقع پر حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کو ذمہ داری سونپی گئی:

    1. مال جمع کرنے کی

    2. لشکر کے سپہ سالار کی

    3. اہل بیت کی حفاظت کی

    4. لشکر کی تیاری

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. غزوہ تبوک کا سبب بیان کریں۔

  2. فتح مکہ کے بعد نبی کریم خاتم النبین ﷺ نے کون سے امورسرانجام دیے؟

  3. وادی حنین کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟

  4. اعلان نبوت سے پہلے نبی کریم خاتم النبین ﷺ کے سر فہرست دوست کون تھے؟

  5. وصال کے وقت نبی کریم خاتم النبین ﷺ نے حضرت فاطمۃ الزاہراؓ سے کیا ارشاد فرمایا؟

  6. غزوہ حنین میں رونما ہونے والے معجزات کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟

  7. نبی کریم خاتم النبین ﷺ نے کس طرح حضرت حلیمہ سعدیہ رضی اللہ تعالی عنھا کی بکریاں چرانا شروع کیں؟

  8. غزوہ حنین کے کوئی سے دو نتائج تحریر کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. صلہ رحمی سے کیا مراد ہے؟ سنت مبارکہ کی روشنی میں صلہ رحمی کی اہمیت واضح کریں۔

  2. دینِ اسلام نے عبادات میں میانہ روی اور اعتدال کے بارے میں کیا احکام دیے ہیں؟

  3. وصال نبوی (خاتم النبینﷺ) پر نوٹ تحریر کریں۔