Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

9th Class اسلامیات لازمی Chapter 7 Testباب ہفتم: اسلامی تعلیمات اور عصر حاضر کے تقاضے

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب ہفتم: اسلامی تعلیمات اور عصر حاضر کے تقاضے.

Your school name

9th Class اسلامیات لازمی Chapter 7 Test

9th Class · اسلامیات لازمی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. اسلامی تہذیب کو سینے سے لگانے والی قوم شکار ہوئی تو دوسری قوموں نے غلبہ پانا شروع کردیا:

    1. علم و عمل میں انحطاط کا

    2. معاشرتی بے راہ روی کا

    3. جدید علوم سے لاعملی کا

    4. ان تمام کا

  2. کون سا مومن بہتر قرار دیا گیا ہے؟

    1. مال دار

    2. طاقت ور

    3. کمزور

    4. مفلس

  3. سنت مبارک ہے:

    1. مستقبل کی منصوبہ بندی کرنا

    2. مستقبل کےلیے سوچ و بچار کرنا

    3. مستقبل کےلیے کوشش کرنا

    4. یہ تمام

  4. انسان کا اللہ تعالیٰ کی ذات پر بھروسا کرتے ہوئے اسباب کا اختیار کرنا کہلاتا ہے:

    1. توکل

    2. بخل

    3. تقوی

    4. طمع

  5. مستقبل کی منصوبہ بندی اور تدبیر کرتے ہوئے شامل نہیں کرنا چاہیے:

    1. رشوت کو

    2. جھوٹ کو

    3. حق تلفی کو

    4. ان تمام کو

  6. جسمانی ریاضت سے مضبوط ہوتے ہیں:

    1. ہاتھ

    2. پاؤں 

    3. پھٹے

    4. ٹخنے

  7. مکمل ضابطہ حیات ہے:

    1. اسلام

    2. سکھ یت

    3. یہودیت

    4. بدھ مت

  8. خودی اعتمادی کا لفظی معنی ہے:

    1. اپنے آپ پر اترانا

    2. اپنےآپ پر جبر کرنا

    3. اپنےآپ پر اعتماد کرنا

    4. اپنے آپ کو مشقت میں ڈالنا

  9. جو شخص بڑے کام انجام دینا چاہتا ہے،اس میں ہونا ضروری ہے:

    1. حسن وجمال 

    2. جسمانی قوّت 

    3. بہادری

    4. اعتماد

  10. اللہ تعالیٰ نےخود اعتمادی و خود انحصاری کے حکم کے ساتھ ساتھ تلقین کی:

    1. صبر و تحمل کی

    2. عجزو انکسار کی

    3. باہمی تعاون کی

    4. اللہ تعالیٰ پر بھروسے کی

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. خود اعتمادی اور خود انحصاری کا مفہوم تحریر کیجیے۔

  2. خود اعتمادی و خود انحصاری  کا مفہوم تحریر کریں۔

  3. نبی کریم خاتم النبین ﷺ نے غزوات میں دشمن کا کیسے مقابلہ کیا؟

  4. اسلامی تہذیب میں آفاقی پیغامات اورہدایات کی کیا اہمیت ہے؟

  5. نبی کریم خاتم النبین ﷺ نے کیسے کھیلوں کی ترغیب دی؟

  6. دین اسلام کی اہمیت مختصر بیان کریں۔

  7. مستقبل کی منصوبہ بندی کے کوئی سے چار اثرات تحریر کریں۔

  8. خود اعتمادی کے معنی لکھیے۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. مندرجہ ذیل پر نوٹ لکھیں: خود اعتمادی و خود انحصاری کا معنی و مفہوم

  2. جسمانی و ذہنی صحت کو کیسے بہتر بنایا جاسکتا ہے؟ آپ خاتم النبین ﷺ اور صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی زندگی کی روشنی میں تحریر کریں۔

  3. تہذیب کی تعریف کیجئے اور اسلامی تہذیب کی خصوصیات تحریر کیجیئے۔