Your school name
9th Class اسلامیات لازمی Chapter 5 Test9th Class · اسلامیات لازمی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
جہاد کے معنی ہیں:
محارم سے بدکاری کے مترادف گناہ ہے:
حقوق العباد میں شامل ہیں:
پیغام پاکستان فتوی کو کتابی شکل میں ادارہ تحقیقات اسلامی، ...... اسلام آباد نے شائع کیا:
سود کا رواج عام ہونے سے لوگ چھوڑ دیتے ہیں:
پیغام پاکستان فتویٰ کی رو سے جہاد حق ہے:
اسلام میں امانت کی طرح ہے:
اگر کوئی شخص اپنا مال حلال کاروبار میں لگا کر نفع کمانا چاہے تواسے:
معیشت کبھی ترقی نہیں کرسکتی:
اللہ تعالیٰ صدقات کو بڑھاتا ہے اور مٹاتا ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
سود کا معنی و مفہوم بیان کریں۔
ہمسائیوں کے دو آداب تحریر کریں۔
قسم کا معنیٰ و مفہوم لکھیں۔
جہاد کا معنی مفہوم بیان کریں۔
جہاد کی مختلف اقسام بیان کریں۔
جہاد کب فرض ہوتا ہے؟
ہمسائیوں کے حقوق ادا کرنے کی دو وجوہات لکھیے۔
قرآن مجید میں قسم کے کیا احکام بیان ہوئے ہیں؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
قرآن و سنت کی روشنی میں گواہی کے احکام و مسائل واضح کریں۔
شجرکاری کے بارے میں حدیث مبارکہ کا ترجمہ لکھیئے۔
معاشرے پر سچی اور جھوٹی گواہی کے اثرات کا جائزہ لکھیئے۔