Your school name
9th Class ترجمۃ القرآن المجید Chapter 1 Test9th Class · ترجمۃ القرآن المجید · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
والدین کے ساتھ نیک سلوک کرنا طریقہ ہے:
نجاشی کے دربار میں مسلمانوں کی نمائندگی کی:
پہلی ہجرت حبشہ نبوت کے ...... سال ہوئی:
پہلی ہجرت حبشہ میں شامل تھے:
نجاشی نے مسلمانوں کے بارے میں کیا فیصلہ کیا:
کون سے خلیفہ پہلی ہجرت حبشہ میں شامل تھے:
مشرکین مکہ کے ظلم و ستم کی وجہ سے رسول اللہ خاتم النبینﷺ نے صحابہ کو ہجرت کرنے کا حکم فرمایا:
سورۃ مریم نازل ہوئی:
رسول اللہ خاتم النبین ﷺ کے اعلان نبوت کے وقت حبشہ میں حکمران تھا:
سورۃ مریم ایک سورت ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
سُوْرَۃُ مَرْیَمَ کی تلاوت سن کے نجاشی نے کیا کہا؟
سُوْرَۃُ مَرْیَمَ کی روشنی میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی معجزانہ پیدائش کے بارے لکھیے۔
سُوْرَۃُ مَرْیَمَ کون سی سورۃ ہے؟
والدین کے ساتھ نیک سلوک کرنے کی کیا اہمیت ہے؟
سُوْرَۃُ مَرْیَمَ کو یہ نام کیوں دیا گیا؟
کفار مکہ نجاشی کے پاس تحفے لے کر کیوں گئے؟
بڑوں کو کس طرح نیکی کی دعوت دینی چاہیے؟
حبشہ کہاں واقع ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
سورۃ مریم کا تعارف اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی معجزانہ پیدائش کے بارے میں تحریر کیجیے۔
ہجرت حبشہ پر تفصیلی نوٹ لکھئے نیز سورۃ مریم سے چار علمی و عملی نکات تحریر کیجیئے۔
ذٰلِکَ عَیْسَی ابْنُ مَرْیَمَ ج قَوْلَ الحَقِّ الَّذِیْ فِیْہِ یَمْتَرُوْنَ O مَا کَانَ لِلّٰہِ اَن یَّتَّخِذَ مِنْ وَّلَدِِلا سُبْحٰنَہٗ ط اِذَا قَضٰۤی اَمْرًا فَاِنَّمَا یَقُوْلُ لَہٗ کُن فَیَکُوْنُ Oوَ اِنَّ اللہَ رَبِّیْ وَرَبُّکُمْ فَاعْبُدُوْہُ ط ھٰذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِیْمٌ O