Your school name
9th Class ترجمۃ القرآن المجید Chapter 4 Test9th Class · ترجمۃ القرآن المجید · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
پہلی مرتبہ حج کی اجازت دی گئی:
اللہ تعالیٰ ان کی مدد کرتا ہے جو:
کس سورۃ کی تکمیل ہجرت مدینہ کے بعد ہوئی:
سُوْرَۃُ الْحَجِّ ہے:
سُوْرَۃُ الْحَجِّ کے مطابق لوگوں کے ہوش اُڑا دے گا:
کس سورۃ میں حج کے بنیادی ارکان کا ذکر ہے:
سُوْرَۃُ الْحَجِّ میں حکمرانوں کو تاکید کی گئی ہے:
سُوْرَۃُ الْحَجِّ میں جہاد کی اجازت کو مسلمانوں کےلیے قرار دیا گیا ہے:
پہلی مرتبہ جہاد کی اجازت دی گئی:
اللہ تعالیٰ نے سورۃ الج کے آخر میں ایمان لانے کی بھرپور دعوت کس کو دی ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
سُوْرَۃُ الْحَجِّ میں شیطان کی پیروی کرنے والےکا کیا انجام بیان ہوا ہے؟
اللہ تعالیٰ نے اپنا پیغام پہنچانے کےلیے کن کو منتخب فرمایا؟
سُوْرَۃُ الْحَجِّ میں منافقین کی عبادات کے بارے میں کیا بیان ہوا ہے؟
مشرکوں کے خلاف جہاد کی اجازت کا کیا مطلب ہے؟
سورۃ الحج کو یہ نام دینے کی وجہ تحریر کریں۔
سُوْرَۃُ الْحَجِّ کا خلاصہ کیا ہے؟
اَللہُ یَحْکُمُ بَیْنَکُمْ کا بامحاورہ ترجمہ کیجیے۔
سورۃ الحج کی وجہ تسمیہ بیان کیجیے۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
اَلَمْ تَرَ اَنَّ اللّٰہَ سَخَّرَ لَكُمْ مَّا فِی الْاَرْضِ وَالْفُلْكَ تَجْرِیْ فِی الْبَحْرِ بِاَمْرِهٖ ط وَيُمْسِكُ السَّمَآءَ اَنْ تَقَعَ عَلَى الْاَرْضِ اِلَّا بِاِذْنِهٖ ط اِنَّ اللّٰہَ بِالنَّاسِ لَرَءُوْفٌ رَّحِيْمٌO
سورۃ الحج کی انفرادیت اور مضامین تحریر کیجیئے نیز اصلاح عقائد کےلیے دی گئی ہدایات کو پانچ نکات میں بیان کیجیئے۔
سورۃ الحج کا تعارف نیز چھ علمی و عملی نکات تحریر کیجیئے۔