Your school name
9th Class ترجمۃ القرآن المجید Chapter 6 Test9th Class · ترجمۃ القرآن المجید · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کو حضرت محمد خاتم النبین ﷺ کے قلب پر اتاڑا:
سُوْرَۃُ الشُّعَرَآءِ میں حضرت محمدخاتم النبینﷺ اور صحابہ کرامؓ کو تسلی دی گئی ہے:
عموماً جھوٹے شاعروں کی پیروی کرتے ہیں:
اچھے شعرا کی صفات ہیں:
نافرمانوں پرعذاب اُترتا ہے:
رشتہ داروں کا شرک اور اللہ تعالیٰ کی نافرمانی سے باز رکھنے کی کوشش کرنا طریقہ ہے:
جھوٹے شاعروں کی پیروکاری کرنے والے عموما ہوتے ہیں:
سورۃ الشعرا میں کی کتنی آیات ہیں:
جھوٹے اور گناہ گار لوگوں کا ساتھی ہوتا ہے:
سُوْرَۃُ الشُّعَرَآءِ کے آخر میں کن کی نشانیاں بیان کی گئی ہیں:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
سُوْرَۃُ الشُّعَرَآءِ کی خصوصیت بیان کیجیے۔
سُوْرَۃُ الشُّعَرَآءِ میں حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبین ﷺ کو کیا تسلی دی گئی ہے؟
سُوْرَۃُ الشَّعَرَآءِ کا آغاز کس بات سے ہوتا ہے؟
سُوْرَۃُ الشُّعِرِآءَ پر ایک مفصّل مضمون تحریر کیجیے۔
سُوْرَۃُ الشُّعَرَآءِ کے آخر میں شاعروں کے حوالے سے کیا بیان ہوا ہے؟
سُورَۃُ الشُّعِرِآءَ کا یہ نام کیوں رکھا گیا؟
سُوْرَۃُ الشُّعَرَآءِ کی کتنی آیات ہیں؟
جھوٹے شاعروں کی پیروی کرنے والے کیسے لوگ ہوتے ہیں؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
سورۃ الشعر کے مضامین اور علمی و عمل نکات تحریر کیجیے۔
سورۃ الشعراء کا تعارف اورمضامین کے کم از کم پانچ اہم نکات تحریر کیجیئے۔
سُوْرَۃُ الشُّعَرَآءِ کے علمی و عملی نکات بیان کیجیے۔