Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

9th Class ترجمۃ القرآن المجید Chapter 7 Testسورۃ نمبر 10: سُورَۃُ النُّملِ

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: سورۃ نمبر 10: سُورَۃُ النُّملِ.

Your school name

9th Class ترجمۃ القرآن المجید Chapter 7 Test

9th Class · ترجمۃ القرآن المجید · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. حق کا انکار کرنے والے ہیں:

    1. منافقوں کی طرح

    2. مردوں،بہروں اور اندھوں کی طرح

    3. کافروں کی طرح

    4. لاچاروں کی طرح

  2. سُوْرَۃُ النَّمْلِ  میں کس نبی کا واقعہ بیان کیا گیا ہے:

    1. حضرت موسیٰؑ کا

    2. حضرت سلیمانؑ کا

    3. حضرت لوطؑ کا

    4. حضرت صالحؑ کا

  3. حضرت سلیمان علیہ السلام تھے:

    1. شکر گزار

    2. بہادر

    3. عالم

    4. سخی

  4. کون سے نبی چیونٹیوں کی وادی کے پاس سے گزرے تھے:

    1. حضرت موسیؑ

    2. حضرت سلیمانؑ

    3. حضرت ابراہیمؑ

    4. حضرت ایوبؑ

  5. دین کی دعوت دینے والوں کو لوگوں کو خبردار کرنا چاہیے:

    1. واقعات کے ذریعہ

    2. تاریخ کے ذریعہ

    3. تازہ خبروں کے ذریعہ

    4. قرآن مجید کے ذریعہ

  6. سُوْرَۃُ النَّمْلِ کے آخری دو رکوعوں میں سمجھایا گیا ہے:

    1. اللہ تعالیٰ کا انکار کرنے والوں کو

    2. آسمانی کتابوں کا انکار کرنے والوں کو

    3. آخرت کا انکار کرنے والوں کو

    4. ملائکہ کا انکار کرنے والوں کو

  7. سُوْرَۃُ النَّمْلِ کے آغاز میں صفات بیان کی گئی ہیں:

    1. قرآن مجید سے ہدایات حاصل کرنے والوں کی

    2. مومنین کی

    3. اہل ایمان کی

    4. اہل مکہ کی

  8. سُوْرَۃُ النَّمْلِ  کے شروع میں ان لوگوں کی صفات بیان کی گئی ہیں جو ہدایت حاصل کرتے ہیں:

    1. قرآن مجید سے

    2. تاریخ سے

    3. قدرت سے

    4. قصّوں سے

  9. اہل عرب کے مشہور دانش ور تھے:

    1. افلاطون

    2. ارسطو

    3. لقمان حکیم

    4. حاتم طائی

  10. سُوْرَۃُ النَّمْلِ کون سی سورۃ ہے؟

    1. مدنی سورۃ

    2. مکی سورۃ

    3. درمیانی سورۃ

    4. آخری سورۃ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. سُوْرَۃُ النَّمْلِ  کو یہ نام کیوں دیا گیا؟

  2. سورۃ النمل میں حضرت سلیمانؑ  کا ذکر کس حیثیت سے آیا ہے؟

  3. اللہ تعالیٰ نے حضرت سلیمانؑ کو کون کون سی نعمتوں سے نوازا تھا؟

  4. ہمیں حرام طریقوں سے رزق کیوں حاصل نہیں کرنا چاہیے؟

  5. سورۃ النمل کے دو اہم نکات لکھئے جو ہمارے عملی زندگی میں فائدہ مند ہوسکتے ہیں؟

  6. سُوْرَۃُ النَّمْلِ  کے اہم علمی و عملی نکات میں سے دو تحریر کیجیے۔

  7. سُوْرَۃُ النَّمْلِ میں حق کا انکار کرنے والوں کے بارے میں کیا بیان ہوا ہے؟

  8. حضرت سلیمانؑ پر اللہ تعالیٰ کے کوئی سے چار انعامات لکھئے۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. سورۃ النمل کا تعارف، مضامین اور پانچ اہم نکات تحریر کیجیئے۔

  2. سُوْرَۃُ النَّمْلِ  پر ایک مفصل مضمون تحریر کیجیے۔

  3. سُوْرَۃُ النَّمْلِ کے علمی و عملی نکات بیان کریں۔