Your school name
9th Class ترجمۃ القرآن المجید Chapter 3 Test9th Class · ترجمۃ القرآن المجید · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبین ﷺ سراپا رحمت ہیں اس کا ذکر:
ہمیں مشکلات میں پکارنا چاہیے:
خلیل اللہ لقب ہے:
سَقْفًا کا معنی ہے:
سُوْرَۃُ الْاَنْبِیَآءِ کے مطابق کون سا وقت قریب سے قریب تر ہوتا جا رہا ہے:
یہ میرا مال اور قیمتی اثاثہ ہے، رسول اللہ خاتم النبین ﷺ نے کس سورۃ میں فرمایا ہے:
روح اللہ کس نبی کا لقب ہے:
سُوْرَۃُ الْاَنْبِیَآءِ کے مطابق یہ دنیا نہیں ہے:
مسلمان بھائی کےلیے مسکرانا ہے:
سُوْرَۃُ الْاَنْبِیَآءِ کو قراردیا گیا ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
سُوْرَۃُ الْاَنْبِیَآءِ میں مشرکین کے کون سے اعتراضات کو جواب دیا گیا ہے؟
کس نبی کو روح اللہ کہا جاتا ہے؟
حضرت آدمؑ اور حضرت ابراہیمؑ کے القاب لکھیں۔
سورۃ الانبیاء کے مطابق جس بات کا ہمیں علم نہیں، اس کے بارے میں کیا کرنا چاہیے؟
سُوْرَۃُ الْاَنْبِیَآءِ کے کن لوگوں کو آخرت میں کوئی خوف نہ ہوگا؟
سورۃالانبیاء کی رو سے اس کائنات میں ایک سے زیادہ خدا ہوتے تو کیا ہوتا؟
سُوْرَۃُ الْاَنْبِیَآءِ کب نازل ہوئی؟
سُوْرَۃُ الْاَنْبِیَآءِ کے علمی وعملی نکات میں سے دو تحریر کیجیے۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
سُوْرَۃُ الْاَنْبِیَآءِ پر ایک مفصل مضمون تحریر کیجیے۔
وَ مَا وَجَعَلْنَا لِبَشَرِِ مِّنْ قَبِْلِکَ الْخُلْدَط اَفَائِنْ مِّتَّ فَھُمُ الْخٰلِدُوْنَ O کُلُّ نَفسِِ ذَآ ئِقَۃُ الْمَوْتِ ط وَ نَبْلُوْکُمْ بِالشَِّرّ وَالْخَیْرِ فِتْنَۃً ط وَ اِلَیْنَا تُرْجَعُوْنَ O
اَوَلَمْ یَرَ الَّذِیْنَ کَفَرُوْۤ اَنَّ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ کَانَتَا رَتْقًا فَفَتَقْنٰھُمَا ط وَ جَعَلْنَا مِنَ الْمَآءِ کُلَّ شَیْءِِ حَیِِّ ط اَفَلَا یُؤّمِنُوْنَ O وَجَعَلْنَا فِی الْاَرْضِ رَوَاسِیَ اَنْ تَمِیْدَ بِھِمْ ص وَجَعَلْنَا فَیْھَا فِجَاجًا سُبُلًا لَّعَلَّھُمْ یَھْتَدُوْنَ O