Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

9th Class ترجمۃ القرآن المجید Chapter 5 Testسورۃ نمبر 8: سُورَۃُ الفُرقَانَ

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: سورۃ نمبر 8: سُورَۃُ الفُرقَانَ.

Your school name

9th Class ترجمۃ القرآن المجید Chapter 5 Test

9th Class · ترجمۃ القرآن المجید · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. "حق و باطل کے درمیان فیصلہ کرنے والا" معنی ہے:

    1. قرآن کا

    2. فرقان کا

    3. ذی شان کا

    4. رحمان کا

  2. سُوْرَۃُ الْفُرْقَانِ  ہے:

    1. مکی سورت

    2. مدنی سورت

    3. درمیانی سورت

    4. آخری سورت

  3. رحمان کے بندے کوسوں دور رہتے ہیں:

    1. بدکاری سے

    2. بے حیائی سے

    3. جھوٹ سے

    4. دھوکادہی سے

  4. اسلام کے بنیادی عقائد کا اثبات اور کفار کے اعتراضات کے جوابات کس سورۃ کا خلاصہ ہے:

    1. سورۃ الفرقان

    2. سورۃ مریم

    3. سورۃ الانبیاء

    4. سورۃ النمل

  5. سُوْرَۃُ الْفُرْقَانِ کے آخر میں کن کی صفات بیان ہے؟

    1. نیک لوگوں کی

    2. رحمان کے پسندیدہ بندوں کی

    3. عالموں کی

    4. مسلمانوں کی

  6. عباد الرحمن انسانی جان کی حرمت کو کیسے ملحوظ رکھتے ہیں:

    1. کسی کا ناحق قتل نہ کرکے

    2. کسی کو تنگ نہ کرکے

    3. کسی پر ظلم نہ کرکے

    4. کسی کا مذاق نہ اّڑا کر

  7. سُوْرَۃُ الْفُرْقَانِ کی آیات ہیں:

    1. 55

    2. 61

    3. 67

    4. 77

  8. رحمان کے بندے زمین پر چلتے ہیں:

    1. تیز تیز

    2. آہستہ آہستہ

    3. اکڑ اکڑ کر

    4. عاجزی کے ساتھ

  9. سُوْرَۃُ الْفُرْقَانِ کے آغاز میں جامع بیان ہے:

    1. سابقہ اقوام کا

    2. انبیاء کا

    3. قرآن مجید کی حقانیت کا

    4. یوم الحساب کا

  10. انیباء کرامؑ کو جھٹلانے والی قوموں پر اللہ تعالیٰ کے عذاب کا ذکر کرکے ڈرایا گیا ہے:

    1. قریش مکہ کو

    2. اہل مدینہ کو

    3. نصاری کو

    4. یہود کو

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. سورۃ الفرقان کا تعارف تحریر کیجیئے۔

  2. سُوْرَۃُ الْفُرْقَانِ کون سی سورۃ ہے؟

  3. قرآن مجید کو الفرقان کیوں قرار دیا گیا ہے؟

  4. حَسُنَتْ مُسْتَقَرًّا وَّمُقَامًا ترجمہ کیجیے۔

  5. اللہ تعالیٰ کا خاص بندہ بننے کےلیے کن صفات کا ہونا ضروری ہے؟

  6. اِنَّھَا سَآءَتْ مُسْتَقَرًّا وَّ مُقَامًا کا بامحاورہ ترجمہ کیجیے۔

  7. قرآن مجید کیسا کلام ہے نیز یہ کن کےلیے نازل کیا گیا؟

  8. مشرکین کے اعتراضات کا بنیادی سبب کیا ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. سورۃ الفرقان کا تعارف اور رحمان کے بندوں کی خصوصیات تحریر کیجیئے۔

  2. سورۃ الفرقان کا تعارف، مضامین اور پانچ اہم نکات تحریر کیجیے۔

  3. وَ الَّذِیْنَ یَقُوْلُوْنَ رَبَّنَا ھَبْ لَنَا مِنْ اَزْوَجِنَا وَ ذُرِیّٰتِنَا قُرَّۃَ اَعْیُنِِ وَّ اجْعَلْنَا لَلْمُتَّقِینَ اِمَامًا O اُولٰٓٮِٕكَ یُجْزَوْنَ الْغُرْفَۃَ بِمَا صَبَرُوْا وَیُلَقَّونَ فِیْھَا تَحِیَّۃً وَّسَلٰمًاO