Your school name
9th Class ترجمۃ القرآن المجید Chapter 2 Test9th Class · ترجمۃ القرآن المجید · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
اُشْدُدْ کا معنی ہے:
نُسَبِّحُکَ کا معنی ہے:
اللہ تعالیٰ کا قانون ہے کہ وہ کسی قوم کو اس کے کفر اور انکار پر دیتا ہے:
سُوْرَۃُ طٰہٰ کے کتنے رکوعوں میں حضرت موسی علیہ السلام کی زندگی بیان فرمائی گئی ہے:
ہمیں اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے رہنا چاہیے:
سُوْرَۃُ طٰہٰ میں کس نبی کا مختصر تذکرہ ہواہے:
حق کی بات کا انکار کرنے والوں کے بارے میں مظاہرہ کرنا چاہیے:
حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبین ﷺ کا سب سے بڑا معجزہ ہے:
اصل کامیابی کا فیصلہ ہوگا:
سُوْرَۃُ طٰہٰ کل کتنی آیات ہیں:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
کن کی دنیاوی زندگی تنگ کردی جاتی ہے؟
سُوْرَۃُ طٰہٰ کو یہ نام کیوں دیا گیا؟
سُوْرَۃُ طٰہٰ کی تلاوت کا حضرت عمرؓ پر کیا اثر ہوا؟
سُوْرَۃُ طٰہٰ میں حق والوں کےلیے کیا رہنمائی ہے؟
سُوْرَۃُ طٰہٰ کون سی سورت ہے؟
سُوْرَۃُ طٰہٰ کی روشنی میں حضرت موسیؑ کی زندگی کے تین مراحل بیان کیجیے۔
سُوْرَۃُ طٰہٰ کے علمی و عملی نکات میں سے دو تحریر کیجیے۔
سُوْرَۃُ طٰہٰ کی آیات کی تعداد کتنی ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
قَالَ رَبِّ اشْرَحْ لِیْ صَدْرِیْO وَيَسِّرْ لِیْۤ اَمْرِیْO وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِّنْ لِّسَانِیْO يَفْقَهُوْا قَوْلِیْO وَاجْعَلْ لِّیْ وَزِيْرًا مِّنْ اَهْلِیْO هٰرُوْنَ اَخِیO
اشْدُدْ بِہٖۤ اَزْرِیْO وَاَشْرِكْهُ فِیْۤ اَمْرِیْO كَیْ نُسَبِّحَكَ كَثِيْرًاO وَّنَذْكُرَكَ كَثِيْرًاO اِنَّكَ كُنْتَ بِنَا بَصِيْرًاO قَالَ قَدْ اُوْتِيْتَ سُؤْلَكَ يٰمُوْسٰیO وَلَقَدْ مَنَنَّا عَلَيْكَ مَرَّةً اُخْرٰۤیO
سُوْرۃُ طٰہٰ کا تعارف اور مضامین تحریر کیجیے۔