Your school name
9th Class ترجمۃ القرآن المجید Chapter 10 Test9th Class · ترجمۃ القرآن المجید · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
اللہ تعالیٰ نے اپنی قدرت سے ایرانیوں پر فتح عطا فرمائی:
اللہ تعالیٰ مردہ زمین کو زندہ کرتا ہے:
ایرانی تھے:
جس دن رومیوں کوفتح نصیب ہوئی اسی دن مسلمانوں کو فتح نصیب ہوئی:
سُوْرَۃُ الرُّوْمِ کا آغاز ہوا ہے:
سُوْرَۃُ الرُّوْمِ کی آخری آیات میں کس کے مغلوب ہونے کی خبر ہے؟
سُوْرَۃُ الرُّوْمِ میں پہلی پیش گوئی کس کے دوبارہ غالب آنے کی ہے؟
مشرکین مکہ کو کس سے ہمدردی تھی:
قرآن مجید میں پچھلی نافرمان قوموں کا ذکر ہے:
اسلام کی صداقت کا بیان اور انسانوں کی کردار سازی کا خلاصہ ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
سُوْرَۃُ الرُّوْمِ کا خلاصہ لکھیے۔
سُوْرَۃُ الرُّوْمِ کے آخر میں کن کے بُرے انجام کا ذکر کیا گیا ہے؟
سُوْرَۃُ الرُّوْمِ کون سی سورۃ ہے؟
رومیوں کی فتح کا دن مسلمانوں کےلیے خوشی کا باعث کیوں کر ہوا؟
سُوْرَۃُ الرُّوْمِ میں کس بات کی پیشن گوئی کی گئی تھی؟
سُوْرَۃُ الرُّوْمِ میں میاں بیوی کے رشتے کے بارے میں کیا کہا گیا ہے؟
مسلمانوں کو رومیوں سے کیوں ہمدردی تھی؟
سُوْرَۃُ الرُّوْمِ میں کتنی آیات ہیں؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
سُوْرَۃُ الرُّوْمِ کا تعارف تحریر کریں۔
سورۃ روم کا تعارف، مضامین اور پانچ اہم نکات تحریر کیجیے۔
سورۃ روم میں کون سی دو خوشخبریاں دی گئی ہیں نیز اس کے مضامین اور اہم نکات بیان کیجیے۔