Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

9th Class ترجمۃ القرآن المجید Chapter 11 Testسورۃ نمبر 14: سُورَۃُ لُقمنَ

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: سورۃ نمبر 14: سُورَۃُ لُقمنَ.

Your school name

9th Class ترجمۃ القرآن المجید Chapter 11 Test

9th Class · ترجمۃ القرآن المجید · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. حضرت لقمان نے اپنے بیٹے کو نصیحت کی کہ مصیبت کے وقت:

    1. محنت کرنا

    2. صبر کرنا

    3. لوگوں سے مدد لینا

    4. مت گھبرانا

  2. سُوْرہُ لُقْمٰنَ کی آیات کی تعداد ہے:

    1. 30

    2. 34

    3. 38

    4. 42

  3. حضرت لقمان نے نصیحتیں کیں:

    1. اپنے بیٹے کو

    2. اپنے بھائی کو

    3. اپنے شاگرد کو

    4. اپنے دوست کو

  4. حضرت لقمان عقل مند اور دانش ور کی حیثیت سے مشہور تھے:

    1. مصر میں

    2. شام میں

    3. فارس میں

    4. عرب میں

  5. توحید کے دلائل،کردار سازی اورآخرت کی یاد دہانی خلاصہ ہے:

    1. سورۃ مریم کا

    2. سورۃ طہ کا

    3. سورۃ الحج کا

    4. سورۃلقمان کا

  6. ہمیں اپنی زندگی کے تمام معاملات میں اختیار کرنی چاہیے:

    1. نرمی

    2. سختی

    3. تیزی

    4. میانہ روی

  7. جب کفار مکہ پر تشدد کارروائیوں سے اسلام کو روکنے کی کوشش کررہے تھے اس وقت نازل ہوئی:

    1. سورۃ الروم

    2. سورۃ النمل

    3. سورۃ لقمان

    4. سورۃ مریم

  8. حضرت لقمان نے شرک کو قراردیا:

    1. گناہ کبیرہ

    2. نحوست کاباعث

    3. ظلمِ عظیم

    4. ناجائز کام

  9. حضرت لقمان نے اپنے بیٹے کو نصیحت کی کہ زمین پر مت چلنا:

    1. اکڑاکڑکر

    2. تیزتیز

    3. آہستہ آہستہ

    4. اچھل اچھل کر

  10. ہمیں زندگی کے تمام معاملات میں:

    1. میانہ روی اختیار کرنی چاہیے

    2. دوسروں کی رائے لینی چاہیے

    3. حکمت سے کام لینا چاہیے

    4. دوڑ دھوپ کرنی چاہیے

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. انسان کے اعمال کے حوالے سے سُورَۃُ لُقمٰنَ میں کیا بیان ہے؟

  2. اللہ تعالیٰ نے حضرت لقمان کے تذکرے سے مشرکین کو کیا سمجھایا ہے؟

  3. حضرت لقمان نے اپنے بیٹے کو جو نصیحتیں کیں ان میں سے چند تحریر کریں۔

  4. حضرت لقمان نے اپنے بیٹے کو میانہ روی کے حوالے سے کیا نصیحتیں کیں؟

  5. سُوْرہُ لُقْمٰنَ کے مطابق حکمت و دانائی کا تقاضا کیا ہے؟

  6. سُوْرہُ لُقْمٰنَ کے آخر میں کون سا بیان ہے؟

  7. سُوْرہُ لُقْمٰنَ کو یہ نام کیوں دیا گیا؟

  8. حضرت لقمان کا مختصر تعارف لکھئے۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. سُوْرہُ لُقْمٰنَ کا تعارف تحریر کریں۔

  2. سُوْرہُ لُقْمٰنَ پر ایک مفصل مضمون تحریر کیجیے۔

  3. سُوْرہُ لُقْمٰنَ کے علمی اور عملی نکات تحریر کریں۔