Your school name
9th Class ترجمۃ القرآن المجید Chapter 12 Test9th Class · ترجمۃ القرآن المجید · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
صبر کرنے والوں اور اللہ تعالیٰ کی آیات پر یقین رکھنے والوں کو بنایا جاتا ہے:
اللہ تعالیٰ کی فرما برداری کرنے والے اور نافرمانی کرنے والے نہیں ہوسکتے:
قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کس کو جہنم میں ڈال کر فراموش کردے گا:
رسول اللہ خاتم النبینﷺ کو کس سورۃ سے خاص محبت تھی؟
اللہ تعالیٰ نافرمانوں پربڑےعذاب سے پہلے بھیجتا ہے:
سُوْرَۃُ السَّجْدَۃِ کونسی سورۃ ہے:
سنت نبوی کے مطابق جمعہ کے دن سُورَۃُ السَّجدَۃِ پڑھنی چاہیے:
حضرت محمد خاتم النبین ﷺ سونے سے پہلے ...... کی تلاوت فرماتے تھے:
حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبیین ﷺ رات کو سوتے ہوئے تلاوت فرماتے:
اللہ تعالیٰ نافرمانوں پر بڑے عذاب سے پہلے بھیجتا ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
سُوْرَۃُ السَّجْدَۃِ کے دو اور نام تحریر کیجیے۔
سُوْرَۃُ السَّجْدَۃِ کے مطابق قرآن مجید کیوں نازل کیا گیا؟
سُوْرَۃُ السَّجْدَۃِ کےمطابق اللہ تعالیٰ کے ہاں کون برابرنہیں؟
سُوْرَۃُ السَّجْدَۃِ کا خلاصہ لکھیے۔
قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کس شخص کو جہنم میں ڈال کر فراموش کردے گا؟
سُوْرَۃُ السَّجْدَۃِ کونسی سورۃ ہے؟
سُوْرَۃُ السَّجْدَۃِ کے اہم علمی و عملی نکات میں سے دو تحریر کیجیے۔
سُوْرَۃُ السَّجْدَۃِ کا یہ نام کیوں رکھا گیا؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
سُوْرَۃُ السَّجْدَۃِ پر ایک مفصل مضمون تحریر کیجیے۔
سُوْرَۃُ السَّجْدَۃِ کے علمی اورعملی نکات بیان کریں۔
سورۃ السجدہ کا تعارف، مضامین اور کوئی سے چار علمی و عملی نکات تحریر کیجیئے۔