Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

9th Class ترجمۃ القرآن المجید Chapter 13 Testسورۃ نمبر 16: سُورَۃُ سَبَاِِ

26 marks · 40 minutes · 20 questions. Covers: سورۃ نمبر 16: سُورَۃُ سَبَاِِ.

Your school name

9th Class ترجمۃ القرآن المجید Chapter 13 Test

9th Class · ترجمۃ القرآن المجید · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 26Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. قوم سبا نے روش اختیار کی:

    1. جھوٹ کی

    2. ناشکری کی

    3. کام چوری کی

    4. فساد کی

  2. سُوْرَۃُ سَبَاِِ میں کس نبی کا ذکر ہے:

    1. حضرت ادریسؑ کا

    2. حضرت نوحؑ کا

    3. حضرت ابراہیمؑ کا

    4. حضرت داؤدؑ کا

  3. سُوْرَۃُ سَبَاِِ کونسی سورۃ ہے:

    1. مکی

    2. مدنی

    3. پہلی

    4. آخری

  4. سُوْرَۃُ سَبَاِِ کے آخر میں بیان ہے:

    1. توحید کا

    2. انبیاء کرام کی دعوت کا

    3. نافرمان قوموں کا

    4. رسالت اور آخرت کا

  5. مال و اولاد ہیں:

    1. کامیابی کی نشانی

    2. زندگی کا امتحان

    3. طاقت کی نشانی

    4. تقویٰ کی نشانی

  6. اللہ تعالیٰ نےکس قوم کو ہر طرح کی خوش حالی سے نوازا تھا؟

    1. قوم سبا کو

    2. قوم عاد کو

    3. قوم ثمود کو

    4. قوم ھود کو

  7. قوم سبا آباد تھی:

    1. فلسطین میں

    2. شام میں

    3. عراق میں

    4. یمن میں

  8. قوم سبا کے نام پر کون سی سورۃ ہے؟

    1. عاد

    2. ھود

    3. سبا

    4. بنا

  9. سُوْرَۃُ سَبَاِِ کےمطابق انبیاء کرام کا انکار کرنے والے اکثر لوگ تھے:

    1. مفلس

    2. تاجر

    3. خوش حال

    4. سفید پوش

  10. ...... اپنے ہاتھوں سے لوہے کی زریں اور زنجیریں بناتے تھے:

    1. حضرت سلیمانؑ

    2. حضرت موسیٰؑ

    3. حضرت داؤدؑ

    4. حضرت نوحؑ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. قوم سبا پر عذاب الہٰی آنے کی وجہ کیا تھی؟

  2. سُوْرَۃُ سَبَاِِ کی کتنی آیات ہیں؟

  3. سُوْرَۃُ سَبَاِِ میں مال اور اولاد کے بارے میں کیا ذکر ہے؟

  4. سُوْرَۃُ سَبَاِِ میں محنت کے حوالے سے کیا بیان کیا گیا ہے؟

  5. سُوْرَۃُ سَبَاِِ کے آغاز میں کیا بیان ہوا ہے؟

  6. سُوْرَۃُ سَبَاِِ کونسی سورۃ ہے؟

  7. قوم سبا کے ذکر سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے؟

  8. سُوْرَۃُ سَبَاِِ کا خلاصہ لکھیے۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 1 of 2 · 1 × 4 = 4)

  1. سُوْرَۃُ سَبَاِِ کے علمی اور عملی نکات تحریر کریں۔

  2. سُوْرَۃُ سَبَاِِ پر ایک مفصل مضمون تحریر کیجیے۔