Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

9th Class ترجمۃ القرآن المجید Chapter 14 Testسورۃ نمبر 17: سُورَۃُ فَاطِرِِ

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: سورۃ نمبر 17: سُورَۃُ فَاطِرِِ.

Your school name

9th Class ترجمۃ القرآن المجید Chapter 14 Test

9th Class · ترجمۃ القرآن المجید · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. سُوْرَۃُ فَاطِرِِ کے مطابق ...... کا وعدہ سچا ہے:

    1. دنیاوی زندگی

    2. آخرت

    3. انبیاء

    4. اولیاء

  2. سُوْرَۃُ فَاطِرِِ کا دوسرا نام ہے:

    1. سورۃ العقود

    2. سورۃ الملائکہ

    3. سورۃ تنزیل السجدۃ

    4. سورۃ الاسراء

  3. سُوْرَۃُ فَاطِرِِ کے مطابق ہمارا رازق ہے:

    1. اللہ تعالیٰ

    2. میکائیلؑ

    3. جبریلؑ

    4. اسرافیلؑ

  4. فاطر کا معنی ہے:

    1. زبردست

    2. پیدا کرنے والا

    3. نگہبان

    4. حکمت والا

  5. سُوْرَۃُ فَاطِرِِ میں کس کی خدمت کرنے والوں کو بشارت دی گئی ہے؟

    1. رسول اللہ ﷺ

    2. مساکین

    3. قرآن مجید

    4. علماء

  6. ملائکہ کے معنی ہیں:

    1. فرشتے

    2. بادشاہ

    3. جائیداد

    4. بنانے والا

  7. زندگی کے دھوکے اور شیطان کی دشمنی سے خبردار کیا گیا ہے:

    1. سورۃ الحج میں

    2. سورۃ فاطر میں

    3. سورۃ مریم میں

    4. سورۃ طہ میں

  8. سُوْرَۃُ فَاطِرِِ کی آیات کی تعداد کتنی ہے:

    1. 35

    2. 45

    3. 47

    4. 49

  9. قیامت کے دن انسان کے گناہوں کا بوجھ اٹھائیں گے:

    1. اس کے والدین

    2. اس کے رشتہ دار

    3. اس کے اولاد

    4. وہ خود

  10. سُوْرَۃُ فَاطِرِِ کے مطابق اللہ تعالیٰ کا حقیقی ڈر حاصل ہوتا ہے:

    1. مال داروں کو

    2. اہل ایمان کو

    3. علماء کو

    4. تاجروں کو

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. سُوْرَۃُ فَاطِرِِ مکی ہے یا مدنی؟

  2. سُوْرَۃُ فَاطِرِِ میں کن لوگوں کو بشارت دی گئی ہے؟

  3. اللہ تعالیٰ کی قدرت کی نشانیوں پر غوروفکر کرنے سے کون کون سی باتیں واضح ہوتی ہیں؟

  4. کس سورۃ میں اللہ تعالیٰ کی قدرتوں کو کثرت سے بیان کیا گیا ہے؟

  5. سُوْرَۃُ فَاطِرِِ میں اللہ تعالیٰ کی کون سی قدرت واضح ہوتی ہے؟

  6. کس سورۃ میں نافرمان قوموں کے عبرت ناک انجام کا بیان ہے؟

  7. سُوْرَۃُ فَاطِرِِ میں کتنی آیات ہیں؟

  8. سُوْرَۃُ فَاطِرِِ میں کس کی دشمنی سے خبردار کیا گیا ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. سُوْرَۃُ فَاطِرِِ پر ایک مفصل مضمون تحریر کیجیے۔

  2. سورۃ فاطر کا تعارف، مضامین اور کوئی سے تین علمی و عملی نکات تحریر کیجیئے۔

  3. سُوْرَۃُ فَاطِرِِ کے اہم علمی اور عملی نکات بیان کریں۔