Your school name
9th Class ترجمۃ القرآن المجید Chapter 15 Test9th Class · ترجمۃ القرآن المجید · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
قرآن کریم کی بہت فضیلت والی سورۃ ہے:
سُوْرَۃُ یٰسٓ کے مطابق اللہ تعالیٰ کی ایک بڑی نعمت ہے:
کس سورۃ میں ایمان کا بیان ہے؟
سورج کا مقررہ راستے پر چلنا اور چاند کا منزلیں طے کرنا اس سے ہم اندازہ لگا سکتے ہیں:
کونسی سورۃ پڑھنے سے سابقہ گناہ بخش دیئے جاتے ہیں:
سُوْرَۃُ یٰسٓ کی آیات کی تعداد ہے:
سُوْرَۃُ یٰسٓ کو قرآن مجید کا قرار دیا گیا ہے:
سُوْرَۃُ یٰسٓ کے مطابق ...... کا انکار کرنے والا اللہ تعالیٰ کے عذاب کی پکڑ میں آگئے:
سُوْرَۃُ یٰسٓ میں بیان کیا گیا ہے:
سُوْرَۃُ یٰسٓ کے مطابق اللہ تعالیٰ کی طرف سے سلام کیا جائے گا:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
سورۃ یٰس کے مطالعہ سے ہم کیا سبق حاصل کرسکتے ہیں؟ دو نکات تحریر کیجیے۔
مویشیوں کے دو فوائد تحریر کیجیے۔
سورۃ یٰس کی فضیلت پر کسی ایک حدیث کا ترجمہ لکھیے۔
آخرت میں کامیاب ہونے والوں کےلیے کیا انعام ہے؟
سُوْرَۃُ یٰسٓ کا خلاصہ لکھیے۔
چاند کے دو فوائد تحریر کیجیئے۔
کس سورۃ کو قرآن مجید کا دل قراردیا گیا ہے؟
سُوْرَۃُ یٰسٓ کا یہ نام کیوں رکھا گیا ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
سُوْرَۃُ یٰسٓ کے اہم علمی اورعملی نکات بیان کریں۔
سُوْرَۃُ یٰسٓ پر ایک مفصل مضمون تحریر کیجیے۔
احادیث کی روشنی میں سورۃ یٰس کا تعارف کروائیے نیز اس کے مضامین اور علمی و عملی نکات پر تفصیل سے لکھیئے۔