Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

9th Class ترجمۃ القرآن المجید Chapter 16 Testسورۃ نمبر 19: سُورَۃُ الصّٰفّٰتِ

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: سورۃ نمبر 19: سُورَۃُ الصّٰفّٰتِ.

Your school name

9th Class ترجمۃ القرآن المجید Chapter 16 Test

9th Class · ترجمۃ القرآن المجید · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. اللہ تعالیٰ نے حضرت ابراہیمؑ کو ذبح کرنے کا حکم دیا:

    1. حضرت اسحقؑ

    2. حضرت اسماعیلؑ

    3. دنبہ

    4. مینڈھا

  2. سُوْرَۃُ الصّٰۤفّٰتِ میں تفصیلی تذکرہ ہے:

    1. حضرت یوسفؑ

    2. حضرت ابراہیمؑ

    3. حضرت زکریاؑ

    4. حضرت یحییٰؑ

  3. سُوْرَۃُ الصّٰۤفّٰتِ کے شروع میں اوصاف بیان کیے گئے ہیں:

    1. مجاہدین کے

    2. جنات کے

    3. فرشتوں کے

    4.  اہل ایمان کے

  4. حساب کتاب کا انکار کرنے والوں کا ٹھکانا ...... ہوگا:

    1. جنت

    2. جہنم

    3. دنیا

    4. گڑھا

  5. توحید،رسالت،آخرت کا بیان اور مشرکین کے غلط عقائد، کس سورۃ کا خلاصہ ہے؟

    1. سورۃ الصّٰفّٰتِ

    2. سورۃ یٰس

    3. سورۃ الحج

    4. سورۃ مریم

  6. سُوْرَۃُ الصّٰۤفّٰتِ  کے آخر میں اصل مقام بیان کیا گیا ہے:

    1. انسان کا

    2. انبیاء کرام کا

    3. جنات اور فرشتوں کا

    4. اولیا کرام کا

  7. مشرکین مکہ فرشتوں کو قرار دیتے تھے:

    1. اللہ تعالیٰ کے بیٹے

    2. اللہ تعالیٰ کا لشکر

    3. اللہ تعالیٰ کی مخلوق

    4. اللہ تعالیٰ کی بیٹیاں

  8. سُوْرَۃُ الصّٰۤفّٰتِ کون سی سورۃ ہے؟

    1. درمیانی

    2. مکی

    3. مدنی

    4. آخری

  9. ہمیشہ اللہ تعالیٰ کے احکام پر عمل کرتے ہیں:

    1. فرشتے

    2. انسان

    3. جنات

    4. حیوانات

  10. سُورَۃُ الصّٰفّٰتِ کی آیات کی تعداد ہے:

    1. 180

    2. 181

    3. 182

    4. 183

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. کس سورۃ میں نبی کریم خاتم النبینﷺ غالب آنے کی بشارت اور اللہ تعالیٰ کی عظمت بیان کی گئی ہے؟

  2. سُوْرَۃُ الصّٰۤفّٰتِ کا یہ نام کیوں رکھا گیا؟

  3. سُوْرَۃُ الصّٰۤفّٰتِ میں مشرکین کے کس عقیدے کی تردید کی گئی ہے؟

  4. سُوْرَۃُ الصّٰۤفّٰتِ کی آیات کی تعداد کتنی ہے؟

  5. بُرے لوگوں کی دوستیوں سے کیوں بچنا چاہیے؟

  6. سُوْرَۃُ الصّٰۤفّٰتِ کا معنی کیا ہے؟

  7. سُوْرَۃُ الصّٰۤفّٰتِ میں کفار کو کس بات سے متبنہ کیا گیا ہے؟

  8. سُوْرَۃُ الصّٰۤفّٰتِ میں کن انبیاء کرام کے واقعات مختصر بیان ہوئے ہیں؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. سُوْرَۃُ الصّٰۤفّٰتِ کے اہم علمی وعملی نکات بیان کریں۔

  2. سُوْرَۃُ الصّٰۤفّٰتِ کا تعارف اورمضامین تحریر کیجیے۔

  3. سُوْرَۃُ الصّٰۤفّٰتِ پر ایک مفصل مضمون تحریر کیجیے۔