Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

9th Class ترجمۃ القرآن المجید Chapter 17 Testسورۃ نمبر 20: سُورَۃُ صٓ

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: سورۃ نمبر 20: سُورَۃُ صٓ.

Your school name

9th Class ترجمۃ القرآن المجید Chapter 17 Test

9th Class · ترجمۃ القرآن المجید · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. اللہ تعالیٰ کی راہ میں ستایا گیا:

    1. شہداکو

    2. صلحا کو

    3. امراء کو

    4. انبیاء کرامؑ کو

  2. قریش کے وفد کی حضرت ابو طالب سے ملاقات کے بعد آیات نازل ہوئی:

    1. سورۃ مریم کی

    2. سورۃ صٓ کی

    3. سورۃ الحج کی

    4. سورۃ طہ کی

  3. سُوْرَۃُ صٓ میں پاؤں مارنے سے چشمہ جاری کرنے کے معجزے کا ذکر ہے:

    1. حضرت اسماعیلؑ

    2. حضرت یونسؑ

    3. حضرت یوسفؑ

    4. حضرت ایوبؑ

  4. عقیدہ رسالت کا بیان کس سورۃ کا خلاصہ ہے:

    1. سورۃ ص

    2. سورۃ مریم

    3. سورۃ الحج

    4. سورۃ طہ

  5. قرآن مجید سے نصیحت حاصل کرنا کہلاتا ہے:

    1. تدبر

    2. تصور

    3. توقع

    4. تذکر

  6. اصل اور ہمیشہ رہنے والی نعمتیں ہیں:

    1. شہروں میں

    2. یورپ میں

    3. جنت میں

    4. دیہاتوں میں

  7. کس نبی کی بے ادبی کرنے کی وجہ سے شیطان لعنت کا حق دار بنا؟

    1. حضرت محمدﷺ

    2. حضرت آدمؑ

    3. حضرت ابراہیمؑ

    4. حضرت اسماعیلؑ

  8. سُوْرَۃُ صٓ کون سی سورۃ ہے:

    1. مکی

    2. مدنی

    3. درمیانی

    4. آخری

  9. ہمیں مشکلات اور بیماریوں میں کسے پکارنا چاہیے:

    1. اللہ تعالیٰ کو

    2. حکماء کو

    3. اطباء کو

    4. دوستوں کو

  10. سُوْرَۃُ صٓ کے آخر میں کس پیغمبر کا ذکر آیا ہے:

    1. حضرت آدمؑ کا

    2. حضرت ادریسؑ کا

    3. حضرت نوحؑ کا

    4. حضرت ھودؑ کا

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. سُوْرَۃُ صٓ کے آخر میں کن انبیاء کرام کے واقعات خاص طور پر قابل ذکر ہیں؟

  2. سُوْرَۃُ صٓ کو یہ نام کیوں دیا گیا؟

  3. سُوْرَۃُ صٓ کونسی سورۃ ہے؟

  4. قرآن مجید کو سمجھنے کے دو درجے کون سے ہیں؟

  5. ہمیں مشکلات اور بیماریوں میں کس کو پکارنا چاہیے اور کیوں؟

  6. سُوْرَۃُ صٓ کے نازل ہونے کا واقعہ مختصراندازمیں بیان کیجیے۔

  7. شیطان کیسے لعنت کا حق دار بنا؟

  8. وفد قریش کی تجویز کے جواب میں حضرت محمد خاتم النبینﷺ نے کیا فرمایا؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. سُوْرَۃُ صٓ پر ایک مفصل مضمون تحریر کیجیے۔

  2. سورۃ ص کے نازل ہونے کی وجہ کیا تھی نیز اسی سورۃ کے مضامین اور چار علمی نکات تحریر کریں۔

  3. سُوْرَۃُ صٓ کے اہم علمی وعملی نکات تحریر کریں۔