Your school name
9th Class ترجمۃ القرآن المجید Chapter 18 Test9th Class · ترجمۃ القرآن المجید · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
توحید،رسالت اور آخرت کا اثبات اور حضرت محمد خاتم النبین ﷺ کو تسلی دینا، کون سی سورۃ کا خلاصہ ہے؟
احقاف رہنے کی جگہ تھی:
احقاف کا معنی ہے:
حقوق العباد میں اولین حق ہے:
سُوْرَۃُ الْاَحْقَافِ کے شروع میں مذمت کی گئی ہے:
اللہ تعالیٰ نے اپنی عبادت کے بعد سب سے اہم، قرار دیا ہے:
سُوْرَۃُ الْاَحْقَافِ میں بُرے کردار کی مثال کے طور پر ذکر کیا گیا ہے:
قیامت کے دن مشرکین کے دشمن ہونگے:
جب جنات کی ایک جماعت نے نبی کریم خاتم النبین ﷺ سے قرآن مجید سنا اس وقت کون سی سورۃ نازل ہوئی:
کس مقام پر جنات نے حضرت محمد خاتم النبین ﷺ سے قرآن مجید سنا:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
سُوْرَۃُ الْاَحْقَافِ میں معبودان باطل کے بارے میں کیا بیان ہواہے؟
سُوْرَۃُ الْاَحْقَافِ کے علمی و عملی نکات میں سے دو تحریر کیجیے۔
قوم عاد کے بارے میں مختصر بیان کریں۔
رِبِ اَوِزِعنِی ترجمہ کیجیے۔
سُوْرَۃُ الْاَحْقَافِ کے ابتدائی مضامین کیا ہیں؟
رَبُّنَا اللہُ ترجمہ کیجیے۔
سورۃ الاحقاف کے مطابق کیسی اولاد کو اللہ تعالیٰ بخشش اور جنت عطا فرمائے گا؟
قوم عاد کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
سُوْرَۃُ الْاَحْقَافِ کے علمی اورعملی نکات بیان کریں۔
سُوْرَۃُ الْاَحْقَافِ پرایک مفصل مضمون تحریر کیجیے۔
اِنَّ الَّذِیْنَ قَالُوْا رَبُّنَا اللّٰہُ ثُمَّ اسْتَقَامُوْا فَلَا خَوْفٌ عَلَیْھِمْ وَلَا ھُمْ یَحْزَنُوْنَ O اُوْلٰٓٮِٕكَ اَصْحٰبُ الْجَنَّۃِ خٰلِدِیْنَ فِیْھَا ج جَزَآءًم بِمَا کَانُوْ یَعْمَلُوْنَ O