Your school name
9th Class ترجمۃ القرآن المجید Chapter 8 Test9th Class · ترجمۃ القرآن المجید · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
اللہ تعالیٰ کی خاص نعمتیں ہیں:
اللہ تعالیٰ نے دن بنایا ہے:
سُوْرَۃُ الْقَصَصِ کی آیات کی تعداد ہے:
ظالم لوگ، لوگوں کو تقسیم کرکے ان پر کرتے ہیں:
ہدایات حاصل ہوتی ہے:
حضرت محمد رَسُولُ اللہِ خَاتَمُ النّٰنِیّٖنَ ﷺ کی سیرت طیبہ مشابہ ہے:
مکہ مکرمہ میں نازل ہونے والی آخری سورت ہے:
قارون کا تعلق تھا:
قارون اپنے مال ودولت کو نتیجہ قرار دیتا تھا:
سُورَۃُ القَصَصِ کے پہلے پانچ رکوعوں میں کس نبی کا واقعہ تفصیل سے بیان کیا گیا ہے؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
سُوْرَۃُ الْقَصَصِ کون سی سورۃ ہے؟
قارون کے اپنے مال و اسباب کے ساتھ ہلاکت کی کیا وجہ تھی؟
اللہ تعالیٰ کے خاص بندوں کو کونسی نعمتیں عطا ہوتیں ہیں؟
سُوْرَۃُ الْقَصَصِ کے پہلے پانچ رکوعوں میں کس پیغمبر کا واقعہ تفصیل سے بیان ہوا ہے؟
سُوْرَۃُ الْقَصَصِ کے مطابق آخرت کا گھر کن لوگوں کےلیے ہے؟
دنیا کی نعمتوں اور ساز وسامان کی آخرت کے مقابلے میں کیا حیثیت ہے؟
ہمیں اپنی صلاحیتوں پر کیسا طرز عمل اپنا چاہیے؟
سُوْرَۃُ الْقَصَصِ کو یہ نام کیوں دیا گیا؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
سُوْرَۃُ الْقَصَصِ پر ایک مفصل مضمون تحریر کیجیے۔
سُوْرَۃُ الْقَصَصِ کے علمی اور عملی نکات بیان کیجیے۔
سورۃ القصص کا تعارف، مضامین اور پانچ اہم نکات تحریر کیجیئے۔