Your school name
9th Class ترجمۃ القرآن المجید Chapter 9 Test9th Class · ترجمۃ القرآن المجید · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
کافروں کا ظلم سہنے والے مظلوم مسلمانوں کو تسلی دینا خلاصہ ہے:
نبی کریم خاتم النبین ﷺ کا اپنی قوم سے امید تھی کہ وہ:
مکڑی کے جالےپر اعتماد کرنے والوں سے تشبیہ دی گئی ہے:
عنکبوت کا معنی ہے:
اعلیٰ صفات اور پاکیزہ بلند کردار کی وجہ سے اپنی قوم میں مشہور تھے:
اپنی قوم کی ساڑھے نو سو سال تبلیغ کی:
سُوْرَۃُ الْعَنْکَبُوْتِ میں انبیاء کرامؑ کی زندگیوں کو بطور مثال پیش کیاگیا ہے:
کون سے نبی نے قوم کی مخالفت پر صبر کا مظاہرہ کیا:
اللہ تعالیٰ کو کوئی حاجت نہیں ہے:
سُوْرَۃُ الْعَنْکَبُوْتِ میں مسلمانوں کو ہدایت کی گئی:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
مشکل کے وقت آپ کیا طرز عمل اپنائیں گے؟
سُوْرَۃُ الْعَنْکَبُوْتِ میں رزق کے حوالے سے کیا بات سمجھائی گئی ہے؟
سُوْرَۃُ الْعَنْکَبُوْتِ کا خلاصہ لکھیے۔
سُوْرَۃُ الْعَنْکَبُوْتِ کے اہم علمی و عملی نکات میں سے دو تحریر کیجیے۔
سُوْرَۃُ الْعَنْکَبُوْتِ کو یہ نام کیوں دیا گیا؟
سُوْرَۃُ الْعَنْکَبُوْتِ میں کس چیز کو بڑی نیکی قرار دیا گیا ہے؟
سُوْرَۃُ الْعَنْکَبُوْتِ کی کتنی آیات ہیں؟
سُوْرَۃُ الْعَنْکَبُوْتِ کے آخرمیں مسلمانوں کو کیا ہدایت کی گئی ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
سُوْرَۃُ الْعَنْکَبُوْتِ کے علمی اورعملی نکات بیان کریں۔
سُوْرَۃُ الْعَنْکَبُوْتِ پر ایک مفصل مضمون تحریر کریں۔
سورۃ العنکبوت کا تعارف اور مضامین بیان کریں۔