Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

9th Class فزیکل ایجوکیشن Chapter 1 Testباب نمبر 1: تعلیم جسمانی کی تعریف

26 marks · 40 minutes · 20 questions. Covers: باب نمبر 1: تعلیم جسمانی کی تعریف.

Your school name

9th Class فزیکل ایجوکیشن Chapter 1 Test

9th Class · فزیکل ایجوکیشن · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 26Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. قدیم یونانی تعلیم جسمانی کو کیا کہتے تھے؟

    1. ایکسر سائز

    2. جمناسٹک

    3. ذہنی مشق

    4. ذہنی عیاشی

  2. جن واسطوں اور راستوں کے ذریعے انسان بلند مقام پر پہنچتا ہے انہیں کہتے ہیں:

    1. ضابطے

    2. قواعد

    3. اغراض

    4. کلیے

  3. تعلیم جسمانی اور تعلیم الصحت لازم و ملزوم ہیں ان دونوں کا آپس میں ساتھ ہے:

    1. چولی دامن کا

    2. واجبی سا

    3. غیر معمولی

    4. گہرا

  4. تعلیم جسمانی کے ذریعے سبق ملتا ہے:

    1. مذہب کا

    2. دولت کمانے کا

    3. صحن مندانہ عادات کا

    4. اعلیٰ مقام حاصل کرنے کا

  5. تعلیم جسمانی کتنے الفاظ کا مجموعہ ہے؟

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. پانچ

  6. مقصد کا مقام ...... کی مانند ہوتا ہے:

    1. بلند عمارت

    2. بلند چوٹی

    3. بلند جگہ

    4. بلند پہاڑ

  7. تعلیم جسمانی کا عمل صحت مند جسم میں صحت مند دماغ پیدا کرتا ہے۔ یہ کس کا قول ہے؟

    1. امام غزالی کا

    2. روسو کا

    3. ارسطو کا

    4. مسٹر بچر کا

  8. اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے ذہین ہوں تو انہیں طاقتور بنائیں۔ یہ کس قول ہے؟

    1. امام غزالی کا

    2. ارسطو کا

    3. سقراط کا

    4. روسو کا

  9. مقاصد مزید بلند ہوکر بن جاتے ہیں:

    1. آئیڈیل

    2. آئیڈیاز

    3. پراجیکٹ

    4. ایکسر سائز

  10. تعلیم جسمانی کے ذریعے معاشرہ بنتا ہے:

    1. مثالی

    2. تباہ حال

    3. برباد

    4. ناقص

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. تعلیم الصحت اور تعلیم جسمانی ایک دوسرے کے محتاج کیوں ہیں؟

  2. تعلیم جسمانی کی تعریف عام الفاظ میں بیان کریں۔

  3. تعلیم جسمانی کے مقاصد مختلف ادوار میں کیسے رہے؟

  4. عالمی ادارہ صحت کی تعریف کریں۔

  5. مقاصد کس طرح آئیڈیل بن جاتے ہیں؟

  6. تعلیم جسمانی اور علم الصحت کا آپس میں کیا تعلق ہے؟

  7. تعلیم جسمانی کا اولین مقصد کیا ہے؟ تحریر کریں۔

  8. تعلیم جسمانی کے الفاظ سے کیا ظاہر ہوتا ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 1 of 2 · 1 × 4 = 4)

  1. جسمانی تعلیم کا صحت سےتعلق بیان کریں۔

  2. تعلیم جسمانی کی تعریف کریں۔ نیز تعلیم جسمانی کے مقاصد بیان کریں۔