Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

9th Class فزیکل ایجوکیشن Chapter 3 Testباب نمبر 3: تعلیمی جمناسٹک

26 marks · 40 minutes · 20 questions. Covers: باب نمبر 3: تعلیمی جمناسٹک.

Your school name

9th Class فزیکل ایجوکیشن Chapter 3 Test

9th Class · فزیکل ایجوکیشن · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 26Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. جسم میں پھرتی اور لچک پیدا ہوتی ہے:

    1. نفسیات سے

    2. تجربات سے

    3. مشاہدات سے

    4. جمناسٹک سے

  2. ورزشوں کے تسلسل میں وقفہ ہوتا ہے:

    1. دو گھنٹے کا

    2. چار گھنٹے کا

    3. تین دن کا

    4. نہ ہونے کے برابر

  3. تعلیم جسمانی کا نہایت اہم حصہ جانا جاتا ہے:

    1. ورزش کو

    2. کھیل کود کو

    3. جمناسٹک کو

    4. کوئر مقابلوں کو

  4. کونسی سرگرمیوں کی وجہ سے انسان میں تیزی ،لچک اور چستہ جیسی خوبیاں پیدا کرتی ہے؟

    1. تعلیمی سرگرمیوں سے

    2. نفسیاتی سرگرمیوں سے

    3. جمناسٹک کی سرگرمیوں سے

    4. ہر قسم کی سرگرمیوں سے

  5. ورزشوں کے تسلسل میں وقفہ ہوتا ہے:

    1. بہت کم

    2. بہت زیادہ

    3. کم

    4. نہ ہونے کے برابر

  6. مختلف سرگرمیوں کو باہم ملا کر اس طرح کیا جائے کہ ان میں کم از کم وقفہ ہو تو انہیں کہتے ہیں:

    1. کام کا تسلسل

    2. وقت کا تسلسل

    3. حرکات کا تسلسل

    4. زندگی کا تسلسل

  7. تعلیمی جمناسٹک کے باعث قوت مشاہدہ اور تجربہ بڑھنے سے حاصل ہوتی ہے:

    1. دولت

    2. تسکین

    3. تعلیم

    4. عقل

  8. جسمانی حرکات میں ہم آہنگی،جاذبیت اور لچک پیدا کرتی ہے:

    1. جسم میں

    2. دماغ میں

    3. دل میں

    4. پیٹ میں

  9. بچے میں خوف،جھجک اور شرمیلا پن دور ہوجاتا ہے:

    1. دوڑنے سے

    2. کھیل کود سے

    3. نفسیات سے

    4. جمناسٹک سے

  10. الٹی قلابازی میں رول مکمل کرنے کے بعد:

    1. فورا بیٹھ جاتے ہیں

    2. سیدھے کھڑے ہوجاتے ہیں

    3. لیٹ جاتے ہیں

    4. چلنا شروع کر دیتے ہیں

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. جمناسٹک کی سرگرمیوں سے انسان میں کون سی خوبیاں پیدا ہوتی ہیں؟

  2. جھلانا اور گھمانے کا عمل کس طرح ہوتا ہے؟

  3. کھیلوں کی ماں کسے کہا جاتا ہے؟

  4. تعلیمی جمناسٹک کے پروگراموں میں کس طرح کی سرگرمیاں کرائی جاتی ہیں؟

  5. نوجوانوں کو ساتھی کی مدد سے کی جانے والی سرگرمیوں سے کونسی صفات پیدا ہوتی ہیں؟

  6. جھلانے اور گھمانے کی چند سرگرمیاں بیان کریں۔

  7. جمناسٹک کی حرکات اور سرگرمیوں کی خوبی بیان کریں۔

  8. قلا بازی کی اقسام کے نام لکھیں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 1 of 2 · 1 × 4 = 4)

  1. تعلیمی جمناسٹک کی حرکات، مواد یا سرگرمیاں لکھیے۔

  2. تعلیمی جمناسٹک کے فوائد تحریر کریں۔