Your school name
9th Class فزیکل ایجوکیشن Chapter 6 Test9th Class · فزیکل ایجوکیشن · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
200 میٹر کی دوڑ کے مقابلے چھ یا آٹھ ائروں کے میدان میں ہوتے ہیں:
مقابلے کے دوران اگر کھلاڑی اپنی راہداری سے باہر چلا جائے تو کیا وہ مقابلے میں دوبارہ شامل ہوسکتا ہے؟
کسی قسم کی مدد لینا منع ہے:
دوڑ کا آغاز بیٹھ کر ایک خاص انداز سے کیا جائے گا:
ٹریک میں ہر راہداری کی چوڑائی ہوتی ہے:
سیٹ کے چند سیکنڈبعد فائر کرے گا:
سٹارٹ لینے کےلیے بلاک کو اپنی راہداری میں اچھی طرح گاڑ لیں:
اگر کوئی کھلاڑی سٹارٹر کے فائر سے قبل دوڑے گا تو اسے:
ایتھلیٹکس کے مقابلے کروائے جاتے ہیں:
کھلاڑی کو کسی قسم کا نشان لگانے کی اجازت نہیں:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
کھلاڑی راہدایوں میں کس طرح کھڑے ہوں گے؟
کھلاڑی گولہ پھینکنے کے بعد کب دائرے سےباہر نکلےگا؟
آن یور مارکس کو مختصر بیان کیجیے۔
گولہ پھینکنے کے دو قوانین تحریر کیجیے۔
200 میٹر دوڑ کے مقابلے کہاں ہوتے ہیں؟
گولہ پھینکنے کا طریقہ بتائیں۔
کھلاڑی دائرے میں کھڑے ہوکرگولہ کس طرح پھینکے گا؟
بیٹن کی تبدیلی کا طریقہ کار لکھیے۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
گوالہ پھینکنے کےقوانین تحریر کریں۔
100میٹر کی دوڑ کےقوانین تحریر کریں۔
آن یورمارکس پر نوٹ لکھیں۔