Your school name
9th Class فزیکل ایجوکیشن Chapter 4 Test9th Class · فزیکل ایجوکیشن · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
انسان کی ہڈیوں اور بافتوں کی نشوونما صحیح طورپر پایہ تکمیل کو پہنچتی ہے:
ایک آنکھ کی بینائی یا ایک کان کی سماعت کمزور ہونے سے نقص پیدا ہو جاتا ہے:
کھڑے ہو کے بار بار زمین سے پاؤں کو اٹھانا اور دائیں بائیں اوپر اور نیچے کی طرف لے جانے سے نقص دور ہوجاتا ہے:
ظاہری شکل و صورت کا انحصار ہے:
مسلسل اکڑ کر چلنے کی عادت بھی اس نقص کی وجہ بن سکتی ہے:
وزن زیادہ ہونے کی وجہ سے بھی نقص پیدا ہوجاتا ہے:
جب گول کمر کا نقص پیدا ہوتا ہے تو پھر نقص پیدا ہونا شروع ہو جاتا ہے:
چپٹے پاؤں کا نقص دور کیا جاسکتا ہے:
خالی کمر میں عضلات بڑھ جاتے ہیں:
اچھی قامت کا تعلق انسان کی حالت سے ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
نا ہموار کندھے کا نقص کیسے پیدا ہوتا ہے؟
اچھی قامت کی اہمیت چند سطروں میں بیان کریں۔
قامتی نقائص کیسے پیدا ہوتے ہیں؟
چپٹے پاؤں کا نقص دور کرنے کےلیے کونسی ورزشیں کی جاسکتی ہیں؟
پاؤں میں کل کتنی ہڈیاں ہوتی ہیں؟
گول کمر کے نقص کی کیا وجوہات ہو سکتی ہیں؟
اچھی اور عمدہ قامت کا تعلق انسان کی کن حالتوں سے ہے؟
پاؤں کی ہڈیاں کس کے ساتھ بندھی ہوتی ہیں؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
گول کمر کے نقص کی علامات اور وجوہات تفصیلا بیان کیجیے۔
چپٹے پاؤں سے کیا مراد ہے؟ چپٹے پاؤں کی وجوہات اور اصلاحی ورزشیں تحریر کیجیے۔
گول کمر پر تفصیلی نوٹ لکھیے۔