Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

9th Class فزیکل ایجوکیشن Chapter 5 Testباب نمبر 5: منظم کھیلیں

26 marks · 40 minutes · 20 questions. Covers: باب نمبر 5: منظم کھیلیں.

Your school name

9th Class فزیکل ایجوکیشن Chapter 5 Test

9th Class · فزیکل ایجوکیشن · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 26Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. سنٹرلائن نیٹ کے ہوتی ہے:

    1. عین اوپر

    2. بائیں طرف

    3. دائیں طرف

    4. عین نیچے

  2. شٹک کاک پر کتنے پر لگے ہوتے ہیں:

    1. 12

    2. 14

    3. 16

    4. 18

  3. سروس کرنے والا اور سروس وصول کرنے والا ایک دوسرے کے مقابلے میں کھڑے ہوں گے:

    1. عمووی سیدھ میں

    2. افقی سیدھ میں

    3. متوازی سیدھ میں

    4. وتری سیدھ میں

  4. والی بال کھیل کس کی اجازت سے دو ٹیمں کے درمیان شروع ہوتا ہے:

    1. جج

    2. امپائر

    3. کیپٹن

    4. ریفری

  5. پانچواں سیٹ کتنے پوائنٹس پر مشتمل ہوتا ہے:

    1. دس

    2. پندرہ

    3. بیس

    4. پچیس

  6. ڈبلز گیمز  میں ہر مرتبہ گیم شروع کرنے کےلیے سروس شروع کی جائے گی:

    1. کورٹ کے درمیان سے

    2. بائیں کورٹ سے

    3. دائیں کورٹ سے

    4. تینوں طرف سے

  7. کھیل کو روکنے کےلیے ایمپائر پکارتا ہے:

    1. Stop

    2. Come back

    3. Let

    4. Go away

  8. والی بال کا وزن ہوتا ہے:

    1. 250-260 گرام

    2. 270-280 گرام

    3. 290-300 گرام

    4. 260-280 گرام

  9. والی بال کاکھیل سیٹ پر مشتمل ہوتا ہے:

    1. دو یا تین

    2. تین یا چار

    3. چار یا پانچ

    4. تین یا پانچ

  10. کھیل شروع ہونے سے پہلے دونوں ٹیموں کے کپتانوں کو بلا کر کیا جائے گا:

    1. فیصلہ

    2. ٹاس

    3. مقابلہ

    4. جھگڑا

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. سائیڈ لائن کسے کہتے ہیں؟

  2. جب کوئی بھی کھلاڑی سروس کرے گا تو دونوں ٹیموں کی پوزیشن کیا ہوگی؟

  3. والی بال میں اٹیک لائن کیا ہوتی ہے؟

  4. لڑکیوں کےلیے والی بال کا وزن کتنا ہوتا ہے؟

  5. بیڈمنٹن کھیل میں سروس کرنے والا اور وصول کرنے والا کیسے کھڑے ہوں گے؟

  6. والی بال ٹیم میں کتنے کھلاڑی شامل ہوتے ہیں؟

  7. والی بال کا کھیل کیسے شروع ہوتا ہے؟

  8. بیڈمنٹن کھیل میں گیموں کی تعداد کتنی ہوتی ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 1 of 2 · 1 × 4 = 4)

  1. بیڈمنٹن پر نوٹ تحریرکریں۔

  2. والی بال پر نوٹ تحریرکریں۔