Your school name
9th Class فزیکل ایجوکیشن Chapter 7 Test9th Class · فزیکل ایجوکیشن · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
زیادہ تر مسائل پیدا کردہ ہیں:
عوام مل جل کر زندگی گزارتے ہیں:
شہریوں کی صحت کےلیے صفائی ستھرائی ہونی چاہیے:
فضائی آلودگی کا سبب ہے:
صحت ایک ایسی کیفیت ہے جو جسمانی،ذہنی،معاشرتی اور جذباتی مطابقت کو ظاہر کرتی ہے اور ان تمام عناصر میں توازن رکھتی ہے۔ یہ تعریف کس نے کی:
کچھ دیہاتوں میں باشعور لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت بندوبست کر رکھا ہے:
صرف ظاہری صفائی اور جسمانی خوبصورتی کے حوالے سے ہدایات ملتی ہیں:
تعلیم و صحت کی سہولیات کا فراہم کرنا کس کی ذمہ داری ہے:
گلی کوچوں اور بازاروں کو رکھا جائے:
وہ علم جو صحت اور صحت سے متعلق دیگر امور کو بیان کرنے اور ان پر عمل کرنے کی راہ دکھائے اُسے کہتے ہیں:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
فضائی آلودگی سے کیا مراد ہے؟
اسلامی عبادات کا جائزہ لینے پر کیا بات سامنے آتی ہے؟
فضائی آلودگی کو کم کرنے کےلیے کیا کرنا چاہیے؟
عوام پیٹ کی بیماریوں میں کیوں مبتلا ہیں؟
اجتماعی صحت کا علم کس چیز کا علم عطا کرتا ہے؟
درخت کیوں لگانے چاہییں؟
فضائی آلودگی کے اسباب بیان کریں۔
پانچ بنیادی ضروریات کے نام لکھیے۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 1 of 2 · 1 × 4 = 4)
متعدی امراض کی روک تھام کےلیے کیا اقدام کیے جاسکتے ہیں؟
نوٹ تحریر کریں۔(الف) علم الصحت اوراُس کی وسعت (ب) عوام کی صحت کے مسائل