Skip to content

Punjab (PTB) · Chapter test · Free

9th Class فزیکل ایجوکیشن Chapter 2 Testباب نمبر 2: حرکات

26 marks · 40 minutes · 20 questions. Covers: باب نمبر 2: حرکات.

Your school name

9th Class فزیکل ایجوکیشن Chapter 2 Test

9th Class · فزیکل ایجوکیشن · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 26Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. مرکز ثقل کی حالت بدلتی رہتی ہے:

    1. دوڑنے کے دوران

    2. گھومنے کے دوران

    3. چلنے کے دوران

    4. لیٹنے کے دوران

  2. کھڑے ہونے کی حالت میں کسی ایک قدم کو بڑھانے سے عمل شروع ہوجاتا ہے:

    1. بیٹھنے کا

    2. لیٹنے کا

    3. چلنے کا

    4. کھیلنے کا

  3. حرکت کا تعلق ...... سے بھی ہے:

    1. دل سے

    2. دماغ سے

    3. ہاتھوں سے

    4. کوئی نہیں

  4. کونسی حرکات ہماری فطرت میں شامل ہیں:

    1. ارادی حرکات

    2. فروعی حرکات

    3. بنیادی حرکات

    4. جذباتی حرکات

  5. چلنے کی نسبت تیز حرکت کو کہتے ہیں:

    1. گھومنا

    2. پھیلنا

    3. دوڑنا

    4. سکیڑنا

  6. ٹھنڈی یا گرم چیز کا جسم کو چھو جانا اور پھر جسم کا ردعمل ہے:

    1. ایکشن

    2. ری ایکشن

    3. قوت

    4. حرکت

  7. حرکت کے ذریعے سے جسم کے کسی عضو یا حصے میں بل ڈالنا:

    1. اچھالنا

    2. مروڑنا

    3. سکیڑنا

    4. پھیلانا

  8. اچھلتے وقت کھلاڑی کئی لمحوں تک معلق رہتا ہے:

    1. ہوا میں

    2. خلاء میں

    3. فضا میں

    4. تینوں میں

  9. اچھلنے کے عمل کے کتنے مراحل ہیں:

    1. تین

    2. چار

    3. پانچ

    4. چھ

  10. جسم کے کسی عضو کے ایک حصے کوساکن رکھتے ہوئے دوسرے کو بل دینا کہلاتا ہے:

    1. پھیلانا

    2. جھکانا

    3. کودنا

    4. مروڑنا

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. اچھال میں بلندی حاصل کرنے کےلیے کیا ضروری ہے؟

  2. حرکت کتنی قسم کی ہے؟ اس کے نام لکھیے۔

  3. بنیادی حرکات کی اقسام کون سی ہیں؟

  4. ہم عام سیڑھی اور بانس کی سیڑھی پر چڑھتے  وقت کن اعضا سے مدد لیتے ہیں؟

  5. اچھی اچھال کا معیار کیاہے؟

  6. کسی بھی چیز کو بلندی یا دوری پر پھینکنے کےلیے کیا ضروری ہے؟

  7. پھیلنے کے مختلف انداز بیان کریں۔

  8. جسم میں ہلکا سا تناؤ کیا پیدا کرتا ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 1 of 2 · 1 × 4 = 4)

  1. فروعی حرکات کی اقسام تحریر کریں۔

  2. حرکت کسے کہتے ہیں؟ نیز ارادی حرکات کی دو اقسام پر تفصیلا نوٹ لکھیں۔